تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَد سِگالی" کے متعقلہ نتائج

خود نُما

اپنی خصوصیات کی نمائش کرنے والا، مغرور، متکبّر، مَغْرُور، شیخی خورا، اِتْرانے والا، شیخی باز

خود نُمائی

خود نما کا اسم کیفیت، دکھاوے کا عمل

خود نُمائِشی

دکھاوا ، اپنے اوصاف یا امارت بتانے کا عمل .

خُدا نُمائی

اللہ کا راستہ دکھانے کی ترغیب ، نیکی.

عَیبِ خُود ہَر کَسے نَمی بِینَد

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) اپنا عیب کسی کو معلوم نہیں ہوتا

اردو، انگلش اور ہندی میں بَد سِگالی کے معانیدیکھیے

بَد سِگالی

bad-sigaaliiबद-सिगाली

اصل: فارسی

وزن : 2122

Roman

بَد سِگالی کے اردو معانی

مؤنث

  • بد خواہی، بد سگال کا اسم کیفیت، فتنہ انگیز، نقصان پہنچانے کی خواہش، بر چاہنا، دشمنی

Urdu meaning of bad-sigaalii

Roman

  • bad Khvaahii, bad sagaal ka ism-e-kaufiiyat, fitna anGez, nuqsaan pahunchaane kii Khaahish, bar chaahnaa, dushmanii

English meaning of bad-sigaalii

Feminine

  • malevolent, sinful.

बद-सिगाली के हिंदी अर्थ

स्त्रीलिंग

  • बुराई सोचना, दुश्मनी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خود نُما

اپنی خصوصیات کی نمائش کرنے والا، مغرور، متکبّر، مَغْرُور، شیخی خورا، اِتْرانے والا، شیخی باز

خود نُمائی

خود نما کا اسم کیفیت، دکھاوے کا عمل

خود نُمائِشی

دکھاوا ، اپنے اوصاف یا امارت بتانے کا عمل .

خُدا نُمائی

اللہ کا راستہ دکھانے کی ترغیب ، نیکی.

عَیبِ خُود ہَر کَسے نَمی بِینَد

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) اپنا عیب کسی کو معلوم نہیں ہوتا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَد سِگالی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَد سِگالی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone