تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَد مَذاق" کے متعقلہ نتائج

فِیس

اُجرت ، محنتانہ ، خصوصاً وہ اُجرت جو ڈاکٹر ، اُستاد اور وکیل وغیرہ کو ادا کی جاتی ہے.

فیصدی

فی صد، سو، سیکڑہ، منسوب بہ صد

فِیصَد

ہر سیکڑے پر، ہر سو پر

فِیس بَھرْنا

فیس ادا کرنا.

فِیس جَمع کَرْنا

درس گاہ وغیرہ میں فیس ادا کرنا

فِیثا غورِسی

فیثا غورس (رک) سے منسوب ، فیثا غورس کا.

لیٹ فِیس

زائد رقم جو مقررہ وقت گزر جانے کے بعد ہرجانے کے طور پر وصول کی جاتی ہے ، لیٹ فیس ، ہرجانہ .

داخِلَہ فِیس

کورْٹ فِیس

سرکار یا حکومت کی طرف سے مقررہ فیس، وہ طلبانہ جو کسی دعویٰ کے لیے حکومت کی طرف سے مقرر ہو یہ بصورت ٹکٹ ادا کیا جاتا ہے .

شِرْک فی الصِّفات

(فقہ) شرک فی الصفات یہ ہے کہ سوائے خدا تعالیٰ کے کسی دوسرے کو ان صفات سے متصف مانا جائے

اردو، انگلش اور ہندی میں بَد مَذاق کے معانیدیکھیے

بَد مَذاق

bad-mazaakबद-मज़ाक

وزن : 2121

بَد مَذاق کے اردو معانی

صفت

  • جو اچھے اور برے میں تمیز نہ کرسکتا ہو، جس کا معیار امتیاز پست ہو، مذاق سلیم سے محروم

English meaning of bad-mazaak

Adjective

  • having bad taste in art, literature, music, etc.

बद-मज़ाक के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जो अच्छे और बुरे में तमीज़ न कर सकता हो, जिसकी चुन्ने की कसौटी निम्न हो, साफ़ सुथरे ज़ौक़ से वंचित

بَد مَذاق کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَد مَذاق)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَد مَذاق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone