تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَد لِحاظ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَد لِحاظ کے معانیدیکھیے
بَد لِحاظ کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- بے مروت، بے شرم، بے حیا، گستاخ، بیہودہ، بے عزت، بے ادب
شعر
ہونا تو چاہتے تھے بہر طور آپ سا
آپ ایسے بد لحاظ کہاں یار ہم ہوئے
ہے بد لحاظ یہ دنیا کوئی کہاں جائے
قدم قدم پہ یہاں خوار ہونا پڑتا ہے
بیزار بد مزاج انا دار بد لحاظ
ایسے نہیں تھے جیسے تیرے بعد ہو گئے
English meaning of bad-lihaaz
बद-लिहाज़ के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- दुःशील, बेमुरव्वत, धृष्ट, गुस्ताख, जिसे किसी का लिहाज़ न हो, निर्लज्ज
بَد لِحاظ کے مترادفات
بَد لِحاظ کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَد لِحاظ)
بَد لِحاظ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔