تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَد کِرْدار" کے متعقلہ نتائج

اِنْتِقال

موت، وفات

اِنْتِقال نامَہ

وہ دستاویز جو جائیداد کی منتقلی کے لیے لکھی جائے

اِنْتِقالی

انتقال نمبر ۲ و ۳ (رک) سے منسوب : وہ جائیداد وغیرہ جو منتقل کی جائے ، وہ مادے یا اثر جو منتقل ہو.

اِنْتِقالی بَہی

(قانون) وہ رجسٹرجس میں جائدادوں کے منتقل ہونے کی یاد داشتیں مع تفصیلات درج کی جائیں

اِنْتِقالِ رِہن

(قانون) جائیداد مرہونہ کو اس شخص کے سپرد کر دینے کا عمل جس کے پاس وہ رہن کی گئی ہے.

اِنْتِقال دار

transferee, alienee

اِنْتِقالِ ذِہْنی

खयाल का एक ओर से दूसरी ओर जाना, कुछ सोचते हुए कुछ सोचने लगना । किं कर्तव्य विमूढ़ता।

اِنْتِقالی اِجْرا

(قانون) ڈگری جاری ہونے کا وہ حکم جو مدیوں کے ایک جگہ سے دوسری جگہ چلے جانے کے بعد دوسری جگہ ڈگری کی تعمیل کے لیے دیا جائے .

اِنْتِقالی ڈِگری

(قانون) رک : انتقالی اجرا .

اِنْتِقالِ دائِمی

قانونی طور پر ہمیشہ کے لئے جائیداد کو کسی کے نام منتقل کر دینے کا عمل

اِنْتِقالِ اَراضی

زمین کا ایک کے پاس دوسرے کی ملکیت میں چلا جانا

اِنْتِقالِ رُسُوم

transfer of property fees

اِنْتِقالی رُسُوم

(قانون) وہ فیس جو انتقال جائداد کی کار روائی عدالت کے ریکارڈ میں درج کرانے کے لیے دی جائے

اِنْتِقالِ جائِز

(قانون) جائیداد کی وہ منتقلی جو قانوناً درست ہو

اِنْتِقالِ مَحْمُود

(طب) مادے کا عضو شریف سے عضو خسیس کی طرف منتقل ہونا.

اِنْتِقالِ خانْگی

private transfer or conveyance

دو جانِبَہ اِنْتِقال

(نفسیات) کسی عمل یا کیفیت کی دو رُخی تبدیلی .

عَمَلِ اِنْتِقال

کسی کیفیت یا اثر کا ایک سے دوسرے میں منتقل ہونا، تبدیلی کا عمل، تبادلے کا طریقہ

قابِلِ اِنْتِقال

نقل پذیر، وہ جائداد جو منتقل ہو سکے، قابل فروخت

وَثِیقَۂِ اِنْتِقال

deed of transfer

تَنْسِیخِ اِنْتِقال

(قانون) منتقلی کی تنسیخ ، جائداد و ملکیت کی منتقلی کا ختم کیا جانا.

دَسْتاویزِ اِنْتِقال

ہر وہ نوشتہ جس سے جائیداد مابین زندہ اشخاس مُنتقل ہووے، بجز انتقال حصہ کمپنی یا جماعت شراکتی یا رہن نامہ یا پٹہ یا سر خط یا دستاویز واپسی جائیداد مرہونہ یا تصفیہ نامہ زر قرضہ یا معاہدہ، منقولہ وغیر منقولہ جائیداد کے کاغذات

اردو، انگلش اور ہندی میں بَد کِرْدار کے معانیدیکھیے

بَد کِرْدار

bad-kirdaarबद-किरदार

اصل: فارسی

وزن : 2221

Roman

بَد کِرْدار کے اردو معانی

صفت

  • برے کام کرنے والا، بد فعل، حرام کار، بدمعاش

    مثال کوئی کہے گا تجھ کو بد کردار ہےکوئی کہے گا سخت ناھنجار ہے ( ۱۸۰۲، رمزا العاشقین ، ۴۰ ) بے شک تو بد کردار ہے، تجھ کو اگر ایسا ہی کرنا تھا تو مدراس چلی جاتی نہ کہ حیدرآباد میں میرے تمام خاندان کی ناک کٹوادی . ( ۱۹۳۶، گرداب حیات ، ۷۵ ) بد کردار شخص سماج کے لیے نقصان دہ ہوتا ہے

  • زناکار، زانی

Urdu meaning of bad-kirdaar

Roman

  • bure kaam karne vaala, bad pheal, haraamkaar, badmaash
  • zanaakaar, zaanii

English meaning of bad-kirdaar

Adjective

बद-किरदार के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • बुरे काम करने वाला, दुराचारी, कदाचारी, हरामकार, बदकार

    उदाहरण बदकिरदार शख़्स समाज के लिए नुक़सान-दह होता है

  • व्यभिचारी

بَد کِرْدار کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِنْتِقال

موت، وفات

اِنْتِقال نامَہ

وہ دستاویز جو جائیداد کی منتقلی کے لیے لکھی جائے

اِنْتِقالی

انتقال نمبر ۲ و ۳ (رک) سے منسوب : وہ جائیداد وغیرہ جو منتقل کی جائے ، وہ مادے یا اثر جو منتقل ہو.

اِنْتِقالی بَہی

(قانون) وہ رجسٹرجس میں جائدادوں کے منتقل ہونے کی یاد داشتیں مع تفصیلات درج کی جائیں

اِنْتِقالِ رِہن

(قانون) جائیداد مرہونہ کو اس شخص کے سپرد کر دینے کا عمل جس کے پاس وہ رہن کی گئی ہے.

اِنْتِقال دار

transferee, alienee

اِنْتِقالِ ذِہْنی

खयाल का एक ओर से दूसरी ओर जाना, कुछ सोचते हुए कुछ सोचने लगना । किं कर्तव्य विमूढ़ता।

اِنْتِقالی اِجْرا

(قانون) ڈگری جاری ہونے کا وہ حکم جو مدیوں کے ایک جگہ سے دوسری جگہ چلے جانے کے بعد دوسری جگہ ڈگری کی تعمیل کے لیے دیا جائے .

اِنْتِقالی ڈِگری

(قانون) رک : انتقالی اجرا .

اِنْتِقالِ دائِمی

قانونی طور پر ہمیشہ کے لئے جائیداد کو کسی کے نام منتقل کر دینے کا عمل

اِنْتِقالِ اَراضی

زمین کا ایک کے پاس دوسرے کی ملکیت میں چلا جانا

اِنْتِقالِ رُسُوم

transfer of property fees

اِنْتِقالی رُسُوم

(قانون) وہ فیس جو انتقال جائداد کی کار روائی عدالت کے ریکارڈ میں درج کرانے کے لیے دی جائے

اِنْتِقالِ جائِز

(قانون) جائیداد کی وہ منتقلی جو قانوناً درست ہو

اِنْتِقالِ مَحْمُود

(طب) مادے کا عضو شریف سے عضو خسیس کی طرف منتقل ہونا.

اِنْتِقالِ خانْگی

private transfer or conveyance

دو جانِبَہ اِنْتِقال

(نفسیات) کسی عمل یا کیفیت کی دو رُخی تبدیلی .

عَمَلِ اِنْتِقال

کسی کیفیت یا اثر کا ایک سے دوسرے میں منتقل ہونا، تبدیلی کا عمل، تبادلے کا طریقہ

قابِلِ اِنْتِقال

نقل پذیر، وہ جائداد جو منتقل ہو سکے، قابل فروخت

وَثِیقَۂِ اِنْتِقال

deed of transfer

تَنْسِیخِ اِنْتِقال

(قانون) منتقلی کی تنسیخ ، جائداد و ملکیت کی منتقلی کا ختم کیا جانا.

دَسْتاویزِ اِنْتِقال

ہر وہ نوشتہ جس سے جائیداد مابین زندہ اشخاس مُنتقل ہووے، بجز انتقال حصہ کمپنی یا جماعت شراکتی یا رہن نامہ یا پٹہ یا سر خط یا دستاویز واپسی جائیداد مرہونہ یا تصفیہ نامہ زر قرضہ یا معاہدہ، منقولہ وغیر منقولہ جائیداد کے کاغذات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَد کِرْدار)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَد کِرْدار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone