تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَد کاری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَد کاری کے معانیدیکھیے
بَد کاری کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- حرام کاری، بدچلنی، بد فعلی، لواطت
- زناکاری
شعر
چند کہیں یہ فیشن ہے
چند کہیں بد کاری ہے
زمانے اور تھے وہ جن میں کچھ درویش ہوتے تھے
نئے اس دور میں ہر سمت بد کاری کی باتیں ہیں
برے انساں کو بد کاری کا محور کھینچ لیتا ہے
کہ جیسے تیسے دریا کو سمندر کھینچ لیتا ہے
English meaning of bad-kaarii
Noun, Feminine
- fornication, unnatural offence, wickedness, misdeed, licentiousness, profligacy, evil deeds
- adultery
बद-कारी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- अनुचित और निंदनीय आचरण, बुरा चाल-चलन, कुकर्म, बुरे काम, दुराचार
- व्यभिचार
بَد کاری کے مترادفات
بَد کاری کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَد کاری)
بَد کاری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔