تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَد حَواس" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَد حَواس کے معانیدیکھیے
بَد حَواس کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- بیہوش، جس کے حواس کام نہ کرتے ہوں
-
حواس باختہ، بے حواس، متحیر، حیران
مثال - پاگل کتے کے اچانک کاٹ لینے سے نکہت بدحواس ہو گئی
- مضطرب، پریشان، بوکھلایا ہوا
- خوف زدہ، خائف
- بے عقل، بے وقوف
شعر
بجائے مے دیا پانی کا اک گلاس مجھے
سمجھ لیا مرے ساقی نے بد حواس مجھے
امن کا قتل ہو گیا جب سے
شہر اب بد حواس رہتا ہے
جفا کے ذکر پہ وہ بد حواس کیسا ہے
ذرا سی بات تھی لیکن اداس کیسا ہے
English meaning of bad-havaas
Persian, Arabic - Adjective
- senseless, insensible
-
stunned, confounded, stupefied, bewildered
Example - Pagal kutte ke achanak kaat lene se Nik.hat bad-hawas ho gai
- distracted, in consternation
- terrified, afraid
- demented, foolish
बद-हवास के हिंदी अर्थ
بَد حَواس کے مترادفات
بَد حَواس کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَد حَواس)
بَد حَواس
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔