تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَد حال" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَد حال کے معانیدیکھیے
بَد حال کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- غریب، مفلس، نادار
- خستہ و شکستہ، تکلیف میں مبتلا
شعر
بہت بد حال ہیں بستی ترے لوگ
تو پھر تو کیوں سنواری جا رہی ہے
تھا اک عالم حشر ہر سمت گویا
تھا بد حال ہر شخص جو بھی جہاں تھا
آخر آخر خود بھی زخمی ہو کر ہوتے ہیں بد حال
اول اول زخموں کے سوداگر اچھے رہتے ہیں
English meaning of bad-haal
बद-हाल के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- दुर्दशाग्रस्त, बुरे हाल वाला, रोग-पीड़ित, रोग से बेहाल, बुरी दशा, बुरा हाल
- कंगाल, दरिद्र
بَد حال کے مترادفات
بَد حال کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَد حال)
بَد حال
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔