تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَد گو" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَد گو کے معانیدیکھیے
بَد گو کے اردو معانی
صفت
- برا کہنے والا، بری بات کہنے والا، لگائی بجھائی کرنے والا، چغل خور
شعر
دماغ ایسا ہی کچھ نازک جلیں ایسے ہی کچھ بد گو
کہوں اک حرف مطلب اور واں اک ماجرا ٹھہرے
جو مرے بد گو ہیں تم ان کو سمجھتے ہو بھلا
واہ وا مجھ سے تمہیں یہ بیر اچھا پڑ گیا
بد گو ہو یہ افسانہ رہے اہل جہاں میں
قصہ ہو بگڑ جائے اگر بات تمہاری
English meaning of bad-go
Adjective
- slanderer, detractors, one who talks ribaldry, traducer, calumniator, evil speaking person
बद-गो के हिंदी अर्थ
विशेषण
- बुरा कहने वाला, बदगोई करने वाला, गालियाँ बकने वाला, पिशुन, चुग़ल खोर, निंदक, झूठी बुराई करने वाला, बुरी बात कहने वाला, लगाई बुझाई करने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَد گو)
بَد گو
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔