تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَد اِعْتِقاد" کے متعقلہ نتائج

فَلاح

رُستگاری، نجات

فَلاحی

فلاح سے منسوب؛ بھلائی اور بہبود سے متعلق

فَلاحَت

پیڑ پودوں سے پھل پیدا کرنے کا عمل یا اس کی تجارت، کھیتی باڑی، کاشتکاری، زراعت

فَلاحِ دارَین

دونوں جہاں کی بہتری، دین و دنیا کی بھلائی

فَلاحی کام

غریبوں اور معذوروں وغیرہ کی بھلائی اور بہبود کا کام

فَلاحَت پیشَہ

فَلاحی اِدارَہ

غریبوں اور معذوروں کی وغیرہ کی فلاح و بہبود کے لیے کام کرنے والی تنظیم یا انجمن .

فَوز و فَلاح

کامیابی اور بہتری .

حَیَّ عَلَی الْفَلاح

کامیابی کی طرف آؤ (اذان اور اقامت کا جزو)

دَرْسِ فَلَاحِ عَامْ

اردو، انگلش اور ہندی میں بَد اِعْتِقاد کے معانیدیکھیے

بَد اِعْتِقاد

bad-e'tiqaadबद-ए'तिक़ाद

وزن : 22121

Roman

بَد اِعْتِقاد کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • جس کے عقیدے میں خلل ہو، جس کا عقیدہ خراب ہو، جس کے اعتقادات درست نہ ہوں، یقین نہ رکھنے والا، مذہب سے منحرف
  • جسے کسی پر اعتماد نہ ہو، شکی

Urdu meaning of bad-e'tiqaad

  • jis ke aqiide me.n Khalal ho, jis ka aqiidaa Kharaab ho, jis ke etiqaadaat darust na huu.n, yaqiin na rakhne vaala, mazhab se munahrif
  • jise kisii par etimaad na ho, shakkii

English meaning of bad-e'tiqaad

Persian, Arabic - Adjective

बद-ए'तिक़ाद के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • जिसका धर्म-विश्वास ठीक न हो, अनास्थ, जिसे किसी व्यक्ति विशेष में जो सब का श्रद्धापात्र हो, श्रद्धा न हो
  • जिसे किसी पर एतिमाद न हो, शक्की

بَد اِعْتِقاد کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فَلاح

رُستگاری، نجات

فَلاحی

فلاح سے منسوب؛ بھلائی اور بہبود سے متعلق

فَلاحَت

پیڑ پودوں سے پھل پیدا کرنے کا عمل یا اس کی تجارت، کھیتی باڑی، کاشتکاری، زراعت

فَلاحِ دارَین

دونوں جہاں کی بہتری، دین و دنیا کی بھلائی

فَلاحی کام

غریبوں اور معذوروں وغیرہ کی بھلائی اور بہبود کا کام

فَلاحَت پیشَہ

فَلاحی اِدارَہ

غریبوں اور معذوروں کی وغیرہ کی فلاح و بہبود کے لیے کام کرنے والی تنظیم یا انجمن .

فَوز و فَلاح

کامیابی اور بہتری .

حَیَّ عَلَی الْفَلاح

کامیابی کی طرف آؤ (اذان اور اقامت کا جزو)

دَرْسِ فَلَاحِ عَامْ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَد اِعْتِقاد)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَد اِعْتِقاد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone