تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَد دِل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَد دِل کے معانیدیکھیے
بَد دِل کے اردو معانی
صفت
- شکستہ خاطر، مایوس، رنجیدہ، ناراض
- بد ظن، بدگمان
- دل کا کھوٹا، منافق، شرپسند، کینہ پرور، جس کی نیت خراب ہو
- بزدل، ڈرنے والا
شعر
سفر سے مجھ کو بد دل کر رہا تھا
بھنور کا کام ساحل کر رہا تھا
میں تیری سرد مہری سے ذرا بد دل نہیں ہوں
مرے دشمن ترا یہ وار بھی کاری نہیں ہے
کبھی اس کی جفاؤں کی شکایت کرنا بھی چاہوں
مگر پھر سوچتی ہوں وہ کہیں بد دل نہ ہو جائے
English meaning of bad-dil
Adjective
बद-दिल के हिंदी अर्थ
بَد دِل کے مترادفات
بَد دِل کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَد دِل)
بَد دِل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔