تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَچّہ جَمُورا" کے متعقلہ نتائج

جَدّ

دادا، باپ کا باپ، مورث، مورث اعلیٰ (عموماً تراکیب میں مستعمل)

جَدَّہ

جَدّ کی تانیث، دادی، نانی

جَدّ اَعْلیٰ

بڑے دادا، دادؤں کے دادا، مورث اعلّی

جَدّی

جد سے منسوب یا متعلق، آبائی، موروثی

جَدُّ القَبِیلَہ

خاندان یا قبیلے کا مورث اعلیٰ

جَدّ فَروشی

باپ دادا کے نام پر فائدہ ھاصل کرنا

جَدّ و پِدَر

باپ داد.

جَدّی شَکْل

(نباتیات) موروثی صورت

جَدِّ صَحِیْح

دادا، پر دادا وغیرہ جن کا تعلق مورث سے صرف مردوں کے توسط سے ہو کسی عورت کا واسطہ نہ ہو

جَدِّ فاسِد

نانا، پرنانا وغیرہ کہ ان کے اور مورث کے درمیان کوئی عورت آ جائے، مثلاً دادی کا باپ

جَدِّ اَمْجَد

بزرگ دادا، تعظیم سے دادا کو کہتے ہیں

جَدّی پُشْتی

آبائی، موروثی جو پشتوں سے ترکے میں ملا ہو

جَدِّی جائداد

وہ جائداد جو بزرگوں سے ترکہ میں چلی آئی ہو

مُسَلْسَل جَدّ و جَہَد

سعی پیہم، لگاتار کوشش، جہد مسلسل

یَک جَدّ

ایک نسل کا ، ایک خاندان کا ۔

بازی جَدّ

جس کے آباؤ اجداد ایک ہوں ، ایک نسل کے ، ایک دادا کی اولاد ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں بَچّہ جَمُورا کے معانیدیکھیے

بَچّہ جَمُورا

bachcha-jamuuraaबच्चा-जमूरा

مادہ: بَچَّہ

بَچّہ جَمُورا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ لڑکا جسے مداری شعبدے بازی کے وقت اپنا آلۂ کار بناتے ہیں
  • وہ شخص جو کسی شاطر کے اشاروں پر ناچتا رہے، کٹھ پتلی، آلۂ کار

English meaning of bachcha-jamuuraa

Noun, Masculine

  • boy acting as a helper of conjurors

बच्चा-जमूरा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वो लड़का जिसे मदारी के कर्तब दिखाते समय सहयोगी बनाते है
  • वह व्यक्ति जो किसी शातिर अर्थात माहिर के संकेतों पर नाचता रहे, कठ पुतली, सहयोगी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَچّہ جَمُورا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَچّہ جَمُورا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone