تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَچَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَچَت کے معانیدیکھیے
بَچَت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- باقی ماندہ، بچا ہوا، جو کچھ صرف کرکے رہ گیا ہو
- بچنے، باقی رہنے، ضائع نہ ہونے یا محفوظ رہنے کی صورت حال
- کفایت، کم خرچ ہونے کی صورت
- فائدہ، نفع
- تحفظ، حفاظت (بچنا سے)، بچاو
شعر
علم تھا غار کی طوالت کا
صرف کی روشنی بچت کے ساتھ
ہم جو بچا بچا کے رکھتے رہے تھے خود کو
کنگال ہو کے آخر اپنی بچت سے نکلے
میرے تیور ہی اے مقصودؔ بچت ہے میری
سخت مشکل میں بھی نیلام یہ زیور نہ ہوا
English meaning of bachat
बचत के हिंदी अर्थ
بَچَت کے مترادفات
بَچَت کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَچَت)
بَچَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔