تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَچا کَر" کے متعقلہ نتائج

بَچا کَر

بچ کر (رک) کا تعدیہ.

نِگاہ بَچا بَچا کَر

نظروں سے چھپ کر ، نظریں بچا کے ۔

ہاتھ پَیر بَچا کَر

احتیاط سے ، ہوشیاری کے ساتھ ۔

جان بَچا کَر بَیٹھ رَہنا

خطرے کی جگہ نہ جانا اور چھپ رہنا

نَظَر بَچا کَر

آنکھ چراکے، کتراکر، چھپ کر، چشم پوشی کر کے

آنکھ بَچا کَر

بے مروتی کے ساتھ

بَچ بَچا کَر

چھپ کر ، دیکھنے والوں کی نظر سے بوجھل ہو کر ، جان بچا کر

دُودْھ بَچا کَر

(عو) دودھ کارشتہ بچاکر، دیکھ بھال کر.

نَظَر بَچا کَر جانا

دوسروں کی نظر سے خود کو بچانا، بچ کر نکلنا

پاوں بَچا کَر رَکْھنا

احتیاط کرنا.

نَظَر بَچا کَر نِکَلنا

بچ کر نکل جانا، کترا کر نکل جانا، چپکے سے نکل جانا

نَظَر بَچا کَر نِکَل آنا

بچ کر نکل جانا، کترا کر نکل جانا، چپکے سے نکل جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں بَچا کَر کے معانیدیکھیے

بَچا کَر

bachaa karबचा कर

بَچا کَر کے اردو معانی

  • بچ کر (رک) کا تعدیہ.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَچا کَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَچا کَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words