تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بازُو بَنْد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بازُو بَنْد کے معانیدیکھیے
بازُو بَنْد کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ایک زیور، جس میں نگینے جڑے ہوتے ہیں اور عورتیں اسے بازو میں مچھلی کی جگہ پر بانْدھتی ہیں، ایک زنانہ زیور جو بانہہ پر باندھتے ہیں
- (کشتی) ایک دانْو جس کی صورت یہ ہوتی ہے کہ حریف کی گردن پر تھپکی دے کر اپنے دونوں ہاتھ اوپر سے اس کی دونوں بغلوں میں ڈال دیتے ہیں اور انھیں ملا کر کسی ایک جانب کو ایک دم زور دے کر چت کر دیتے ہیں
شعر
ہے آج بزم شوق میں خوشبو بسی ہوئی
پھولوں سے کس کے گوندھے ہوئے بازو بند ہیں
English meaning of baazuu-band
बाज़ू-बंद के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- बाँह पर पहनने का एक प्रकार का आभूषण, भुजबंद, केयूर, अंगद, केयूर
- (पहलवानी) एक दाँव जिसमें प्रतिद्वंदी की गर्दन पर थपकी दे कर अपने दोनों हाथ ऊपर से उसकी दोनों बग़लों में डाल देते हैं और उन्हें मिला कर किसी एक दिशा को अचानक ज़ोर दे कर चित्त कर देते हैं
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بازُو بَنْد)
بازُو بَنْد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔