تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَازِی گََر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَازِی گََر کے معانیدیکھیے
بَازِی گََر کے اردو معانی
صفت
- تماشا یا کرتب دکھانے والا، ناٹک دکھانے والا، سرکس کا قلاباز، نٹ، بھانْمتی
- جادو دکھانے والا، جادو کے کھیل دکھانے والا، شعبدہ باز، جادوگر، حقہ باز
- دھوکہ دینے والا، دھوکے باز
- کھلاڑی
شعر
وہ فسوں پھونکا کہ وحشی بھی مہذب ہو گئے
کر گیا کیا سحر مانا عشق بازی گر نہ تھا
آستینوں میں چھپا کر سانپ بھی لائے تھے لوگ
شہر کی اس بھیڑ میں کچھ لوگ بازی گر بھی تھے
English meaning of baaziigar
बाज़ीगर के हिंदी अर्थ
بَازِی گََر کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَازِی گََر)
بَازِی گََر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔