تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بازار میں بیچ لینا" کے متعقلہ نتائج

بازار میں بیچ لینا

بہت چالاک اور عیار ہونا، بہت شریر ہونا

سَرِ بازار بیچ لینا

بیوقوف بنانے میں شاطر ہونا ، کسی فرد کے شاطر ہونے پر کنایہ ہے یعنی جو چاہے سلوک کر لینا.

بازار میں بیچ ڈالْنا

بہت چالاک اور عیار ہونا، بہت شریر ہونا

بِیچ بازار میں

بِیچ میں سان لینا

بلاوجہ کسی خرابی میں شریک بنالینا

بات بِیچ میں سے لینا

ایک شخص کی گفتگو تمام ہونے سے پہلے دوسرے کا وہی گفتگو کرنا

زَبان دانْتوں کے بِیچ میں لینا

حیرت یا افسوس کا اظہار کرنا

ڈھال باندُھوں تَلوار باندُھوں کَس کے باندھُوں پھیٹا، بِیچ بازار میں ڈاکا مارُوں تو باپ کا بیٹا

جو بات کروں گا کُھلے طور پر اور دیانت داری سے کروں گا

اردو، انگلش اور ہندی میں بازار میں بیچ لینا کے معانیدیکھیے

بازار میں بیچ لینا

baazaar me.n bech lenaaबाज़ार में बेच लेना

محاورہ

بازار میں بیچ لینا کے اردو معانی

  • بہت چالاک اور عیار ہونا، بہت شریر ہونا

    مثال - یہ . . . غنڈا ہے . . . ہم تم جیسوں کو بازار میں کھڑا ہپو کر بیچ ڈالے۔

बाज़ार में बेच लेना के हिंदी अर्थ

  • बहुत चालाक एवं चतुर होना, बहुत शरीर होना

    उदाहरण - यह...ग़ुंडा है...हम तुम जैसों को बाज़ार में खड़ा होकर बेच डाले।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بازار میں بیچ لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بازار میں بیچ لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words