تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بازار کی مِٹھائی" کے متعقلہ نتائج

بازار کی مِٹھائی

(لفظاً) وہ چیز جو ہر شخص کو آسانی سے مل سکے، (مراداً) کسبی، رنڈی، طوائف

بازار کی مِٹھائی سے نِرباہ نَہیں ہو سَکتا

عارضی چیز خصوصاً بازاری عورت سے سدا کام نہیں چل سکتا

بازار کی مِٹھائی، جِس نے پائی اُس نے کھائی

کسبی یعنی طوائف یا ایسے ہی اور کسی شخص کے لیے مستعمل

اردو، انگلش اور ہندی میں بازار کی مِٹھائی کے معانیدیکھیے

بازار کی مِٹھائی

baazaar kii miThaa.iiबाज़ार की मिठाई

  • Roman
  • Urdu

بازار کی مِٹھائی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (لفظاً) وہ چیز جو ہر شخص کو آسانی سے مل سکے، (مراداً) کسبی، رنڈی، طوائف

Urdu meaning of baazaar kii miThaa.ii

  • Roman
  • Urdu

  • (lafzan) vo chiiz jo har shaKhs ko aasaanii se mil sake, (muraadan) ranDii, tavaa.if

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بازار کی مِٹھائی

(لفظاً) وہ چیز جو ہر شخص کو آسانی سے مل سکے، (مراداً) کسبی، رنڈی، طوائف

بازار کی مِٹھائی سے نِرباہ نَہیں ہو سَکتا

عارضی چیز خصوصاً بازاری عورت سے سدا کام نہیں چل سکتا

بازار کی مِٹھائی، جِس نے پائی اُس نے کھائی

کسبی یعنی طوائف یا ایسے ہی اور کسی شخص کے لیے مستعمل

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بازار کی مِٹھائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بازار کی مِٹھائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone