تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بازار بَیٹَھک" کے متعقلہ نتائج

بیٹھک

بیٹھنے کی جگہ، نشست گاہ

بَیٹَھک باز

چالباز، جھوٹا، سازباز کرنے والا

بَیْٹَھک خانَہ

assembly room, hall where meetings are held, chamber

بَیٹَھک سَر پَر ہونا

حاضرات مانی ہوئی ہونا.

بَیٹَھک اُٹَھک

نشست و برخاست، جلسہ داری .

بِٹَھک

دیمک کا گھر

بَیْٹَھکی

a kind of gymnastic exercise

بَیٹَھکیں دینا

حاضرات کرنا.

بَیٹَھکیں کَرنا

بیٹھک کی ورزش کرنا.

بَیٹھکا

۲. رک : بیٹھک نمبر ۵ .

بَیٹَھکیں لَگانا

رک : بیٹھکیں کرنا.

بَیٹْھکیں

بیٹھک کی جمع اور مرکبات میں مستعمل، کمرہ یا مکان کا وہ حصہ جو نشست و برخاست اور باتیں وغیرہ کیلئے مخصوص ہو

بَیٹھے کَھڑے

کام کریں یا نہ کریں ، ہر حال میں

بِتَھکْنا

خوف کرنا ، گھبرانا.

بَیٹھی کَھڑی

(تیراکی) تیراکی کی ایک صورت جس میں پیراک چت لیٹ کر پیروں کو ایک خاص وضع سے رکھ کر تیرتا ہے.

بے ٹِھکانے

۱. بے موقع ، بے قرینہ ، بے جا ، بے بنیاد (رک)

بے ٹِھکانا

ناقابلِ اعتبار، جس پر بھروسہ نہ ہوسکے، غیر مقرر، غیر معین، ڈانوانڈول

بَیٹھا کا بَیٹھا رہنا

اچانک مرجانا، یکایک دفعتاً جان نکل جانا

بَیٹھا کا بَیٹھا رَہ جانا

ایک دم سے مرجانا ، یکایک آنکھیں بند ہوجانا.

بَیعَتِ حَق

سچ کی اطاعت کا عہد

بُڑِھیا بَیٹَھک

एक प्रकार की बैठक

بازار بَیٹَھک

بازار میں بیٹھنے کا ٹیکس، تہہ بازاری

اُٹَّھک بَیْٹَھک

اٹھنا بیٹھنا، بار بار اٹھنے یا بیٹھنے کا عمل

ہَنُومان بَیْٹَھک

ایک طرح کی ورزش یا کسرت جس میں ایک پیر کو پینترے کی طرح آگے بڑھاتے ہوئے اٹھتے بیٹھتے ہیں

ڈَنْڑ بَیٹَھک

رک : ڈنڈ بیٹھک.

ڈَنْڑ بَیٹَھک لَگانا

ورزش کرنا ، محنت کرنا ، ریاضت کرنا.

ڈَنْڑ بَیٹَھک نِکالنا

رک : ڈنڈ بیٹھک لگانا.

ڈِڑْھ بَیْٹَھک

ایک ورزش ، ڈنڈ پیلنا ، ڈنڈ بیٹھک.

کھڑے پاؤں بیٹھک دینا

(عور) مُراد پوری ہونے پر فوراً حضرت علی کی نیاز دِلوانا اور قوّالی کرانا

ڈَنڈ بَیٹَھک

ڈنڈ بیٹھک لگانے کا عمل، جسمانی ورزش، کسرت

تَیّاری کی بَیٹَھک

(پہلوانی) وہ بیٹھک جس سے جسم فربہ ہو.

کُتّے کی بَیٹَھک

جیسے کتّا کولے ٹکا کے بیٹھتا ہے ؛ ایک پیر کا تلوا دوسرے پیر پر رکھ کر بیٹھنا.

اَیٹَھک بَیٹَھک

(لفظاََ) اٹھنے بیٹھنے کا عمل ، (مراداََ) حاضرات، روحوں کو بلانے کا عمل.

لال پَری کی بَیٹَھک

ایک قسم کی نیاز، جس میں عورتیں اپنے بالوں سے زمین جھاڑ کر نیاز کا کھانا رکھتی ہیں، ان کا خیال ہے کہ اس نیاز کی برکت سے ان کے شوہر اور بچّے زندہ و تندرست رہتے ہیں

بات تَہ کَرْنا

مسئلے کو ختم کرنا، ذکر بند کرنا

باِلتَّحْقِیق

निश्चयपूर्वक।

بات ہی کیا ہے

بہت آسان ہے، کوئی مشکل امر نہیں ہے

بَیٹھے کے بَیٹھے رَہ جانا

رک : بیٹھا کا بیٹھا رہ جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں بازار بَیٹَھک کے معانیدیکھیے

بازار بَیٹَھک

baazaar-baiThakबाज़ार-बैठक

وزن : 22122

  • Roman
  • Urdu

بازار بَیٹَھک کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بازار میں بیٹھنے کا ٹیکس، تہہ بازاری

Urdu meaning of baazaar-baiThak

  • Roman
  • Urdu

  • baazaar me.n baiThne ka Taiks, tahaa baazaarii

English meaning of baazaar-baiThak

Noun, Feminine

  • fee or tax for holding a stall in a market

बाज़ार-बैठक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बाज़ार में बैठने का कर या टैक्स, तहबाज़ारी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بیٹھک

بیٹھنے کی جگہ، نشست گاہ

بَیٹَھک باز

چالباز، جھوٹا، سازباز کرنے والا

بَیْٹَھک خانَہ

assembly room, hall where meetings are held, chamber

بَیٹَھک سَر پَر ہونا

حاضرات مانی ہوئی ہونا.

بَیٹَھک اُٹَھک

نشست و برخاست، جلسہ داری .

بِٹَھک

دیمک کا گھر

بَیْٹَھکی

a kind of gymnastic exercise

بَیٹَھکیں دینا

حاضرات کرنا.

بَیٹَھکیں کَرنا

بیٹھک کی ورزش کرنا.

بَیٹھکا

۲. رک : بیٹھک نمبر ۵ .

بَیٹَھکیں لَگانا

رک : بیٹھکیں کرنا.

بَیٹْھکیں

بیٹھک کی جمع اور مرکبات میں مستعمل، کمرہ یا مکان کا وہ حصہ جو نشست و برخاست اور باتیں وغیرہ کیلئے مخصوص ہو

بَیٹھے کَھڑے

کام کریں یا نہ کریں ، ہر حال میں

بِتَھکْنا

خوف کرنا ، گھبرانا.

بَیٹھی کَھڑی

(تیراکی) تیراکی کی ایک صورت جس میں پیراک چت لیٹ کر پیروں کو ایک خاص وضع سے رکھ کر تیرتا ہے.

بے ٹِھکانے

۱. بے موقع ، بے قرینہ ، بے جا ، بے بنیاد (رک)

بے ٹِھکانا

ناقابلِ اعتبار، جس پر بھروسہ نہ ہوسکے، غیر مقرر، غیر معین، ڈانوانڈول

بَیٹھا کا بَیٹھا رہنا

اچانک مرجانا، یکایک دفعتاً جان نکل جانا

بَیٹھا کا بَیٹھا رَہ جانا

ایک دم سے مرجانا ، یکایک آنکھیں بند ہوجانا.

بَیعَتِ حَق

سچ کی اطاعت کا عہد

بُڑِھیا بَیٹَھک

एक प्रकार की बैठक

بازار بَیٹَھک

بازار میں بیٹھنے کا ٹیکس، تہہ بازاری

اُٹَّھک بَیْٹَھک

اٹھنا بیٹھنا، بار بار اٹھنے یا بیٹھنے کا عمل

ہَنُومان بَیْٹَھک

ایک طرح کی ورزش یا کسرت جس میں ایک پیر کو پینترے کی طرح آگے بڑھاتے ہوئے اٹھتے بیٹھتے ہیں

ڈَنْڑ بَیٹَھک

رک : ڈنڈ بیٹھک.

ڈَنْڑ بَیٹَھک لَگانا

ورزش کرنا ، محنت کرنا ، ریاضت کرنا.

ڈَنْڑ بَیٹَھک نِکالنا

رک : ڈنڈ بیٹھک لگانا.

ڈِڑْھ بَیْٹَھک

ایک ورزش ، ڈنڈ پیلنا ، ڈنڈ بیٹھک.

کھڑے پاؤں بیٹھک دینا

(عور) مُراد پوری ہونے پر فوراً حضرت علی کی نیاز دِلوانا اور قوّالی کرانا

ڈَنڈ بَیٹَھک

ڈنڈ بیٹھک لگانے کا عمل، جسمانی ورزش، کسرت

تَیّاری کی بَیٹَھک

(پہلوانی) وہ بیٹھک جس سے جسم فربہ ہو.

کُتّے کی بَیٹَھک

جیسے کتّا کولے ٹکا کے بیٹھتا ہے ؛ ایک پیر کا تلوا دوسرے پیر پر رکھ کر بیٹھنا.

اَیٹَھک بَیٹَھک

(لفظاََ) اٹھنے بیٹھنے کا عمل ، (مراداََ) حاضرات، روحوں کو بلانے کا عمل.

لال پَری کی بَیٹَھک

ایک قسم کی نیاز، جس میں عورتیں اپنے بالوں سے زمین جھاڑ کر نیاز کا کھانا رکھتی ہیں، ان کا خیال ہے کہ اس نیاز کی برکت سے ان کے شوہر اور بچّے زندہ و تندرست رہتے ہیں

بات تَہ کَرْنا

مسئلے کو ختم کرنا، ذکر بند کرنا

باِلتَّحْقِیق

निश्चयपूर्वक।

بات ہی کیا ہے

بہت آسان ہے، کوئی مشکل امر نہیں ہے

بَیٹھے کے بَیٹھے رَہ جانا

رک : بیٹھا کا بیٹھا رہ جانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بازار بَیٹَھک)

نام

ای-میل

تبصرہ

بازار بَیٹَھک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone