تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"باوْلا پَن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں باوْلا پَن کے معانیدیکھیے
باوْلا پَن کے اردو معانی
اسم، مذکر
- پاگل ہونے کی کیفیت یا صورتِ حال، پاگل پن، خبط، بے عقل پن
شعر
بے جس کے اندھیر ہے سب کچھ ایسی بات ہے اس میں کیا
جی کا ہے یہ باؤلا پن یا بھولی بھالی آنکھیں ہیں
تپتی ہوئی دھرتی کو مرے چھالوں نے سینچا
کچھ کام تو آیا ہے چلو باؤلا پن بھی
English meaning of baavlaa-pan
Noun, Masculine
- madness, the state of being mentally ill, insanity
बावला-पन के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- पागलपन, पागल होने की अवस्था या भाव, सिर्रीपना, झक ,सनक
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (باوْلا پَن)
باوْلا پَن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔