تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"باوَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں باوَر کے معانیدیکھیے
باوَر کے اردو معانی
اسم، صفت، مذکر
-
یقین، بھروسا، اعتماد
مثال - اس خوش لقا سجن کی ثنا ہو ر صفت بغیرکسی ہور کی ثنا نہ کرے باور آدمی (۱۶۸۷، غواصی ، ک ، ۹۱ ) یہ سن احوال کافر نے پکارامجھے ہو کس طرح باور تمھارا
- سچا، قابل اعتماد، بھرو سے کے لائق
- ایک طرح کی مٹھائی، باہر
- ایک قسم کا جال جو جوسن یا مونج سے بنایا جاتا ہے اور جسے خرگوش ہوں اور درندوں کے شکار کر نے کے لئے استعمال کیا کرتے ہیں
- باولا، پاگل
- احمق، بے وقوف
شعر
کم نہیں ہے افسر شاہی سے کچھ تاج گدا
گر نہیں باور تجھے منعم تو دونوں تول تاج
لٹاتے ہیں وہ دولت حسن کی باور نہیں آتا
ہمیں تو ایک بوسہ بھی بڑی مشکل سے ملتا ہے
اس سے بڑھ کر اور کیا ہے سادہ لوحی عشق کی
آپ نے وعدہ کیا اور ہم کو باور ہو گیا
English meaning of baavar
Noun, Adjective, Masculine
-
confidence, faith, trust, credit, belief
Example - Koi bawar kare ya na kare haqiqat ot sar chadh ke bolti hai
- a kind of net for trapping rabbits, deer etc
- true, credible, trustworthy
बावर के हिंदी अर्थ
संज्ञा, विशेषण, पुल्लिंग
-
यक़ीन, भरोसा, विश्वास
उदाहरण - कोई बावर करे या न करे हक़ीक़त तो सर चढ़ के बोलती है
- सच्चा, विशवसनीय, भरोसे के योग्य
- एक प्रकार की मिठाई, बाहर
- एक प्रकार का जाल जो जोसन या मूँज से बनाया जाता है और जिसे ख़रगोशों और दरिंदों के शिकार करने के लिए इस्तिमाल किया करते हैं
- बावला, पागल
- मूर्ख, बेवक़ूफ़
باوَر کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (باوَر)
باوَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔