تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"باو" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں باو کے معانیدیکھیے
باو کے اردو معانی
سنسکرت - اسم، مؤنث
- ہوا (جو عناصر اربعہ مین سے ایک عنصر ہے).
- پیٹ میں ریاح کی کثرت ، ریاح ، گوز ، پاد
- (مجازاََ) غرور ، بد معاشی ، گھمنڈ
- (وحع مفاصل ی بیماری ، گٹھیا
- آتشک ، چیچک گلٹی
فارسی - اسم، مؤنث
- زمینداروں کا ایک حق جو اساسی کی لڑ کی کی شادی کے موقع پر اسے ملتا ہے
اسم، مذکر
- بگلے کی نو قسموں میں سے ایک قسم کا بگلا جو بو تیمار سے چھوٹا اور بولاہی سے بڑا ہوتا ہے اور جب سے لڑتا ہے تو گردن لمبی کر لیتا ہے
شعر
یون کی شاخ کوں لاگے ہیں پھل جوبن کے مست
صبا کا باو لجا عرض میری دست بدست
شیخ جیو سے ہوئی نہ سرزد باو
چول بولی ہے چارپائی کی
English meaning of baav
Sanskrit - Noun, Feminine
- flatulence
- with him
- pride, arrogance
- rheumatism
- syphilis
- wind, air, atmosphere
बाव के हिंदी अर्थ
संस्कृत - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- जाने या भागने की क्रिया या भाव।
- बात का शारी रिक प्रकोप। बाई।
- वेग। गति।
- वायु। हवा। पवन।
- #NAME?
باو سے متعلق محاورے
باو سے متعلق کہاوتیں
باو کے قافیہ الفاظ
باو کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (باو)
باو
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔