تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"باوْ کے اُوپَر سَواری ہونا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں باوْ کے اُوپَر سَواری ہونا کے معانیدیکھیے
باوْ کے اُوپَر سَواری ہونا کے اردو معانی
- بہت عجلت میں ہونا، نہایت جلدی میں ہونا
- نہایت جلدی کرنا، نہایت تیز رفتار، تند و چست و چالاک ہونا، زُود رفتار و پر اضطرار ہونا، جلد باز ہونا، جلدی مچانا
- ہوا میں اُڑنا، ہوائی جہاز میں سفر کرنا
- متکبر ہونا، غرور کرنا، گرم مزاج ہونا، تکبر میں ہونا
बाव के ऊपर सवारी होना के हिंदी अर्थ
- बहुत आतुरता में होना, अत्यधिक जल्दी में होना
- अत्यधिक शीघ्रता करना, अधिक तीव्र चाल, चुस्त-व-चालाक होना, तेज़ चाल एवं उत्सुक्तापुर्ण होना, जल्द-बाज़ होना, जल्दी मचाना
- हवा में उड़ना, हवाई जहाज़ में यात्रा करना
- घमंडी होना, घमंड करना, ज्वलंतशील स्वभाव होना, अहंकार में होना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (باوْ کے اُوپَر سَواری ہونا)
باوْ کے اُوپَر سَواری ہونا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔