تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"باطِنِیَّہ" کے متعقلہ نتائج

باطِنِیَّہ

شیعوں کا وہ فرقہ جو محمد بن امام جعفر صادقؑ کو ان کے انتقال ہو جانے کے بعد بھی امام مانتا ہے اور حکم الٰہی سے ان کے مستور ہونے کا قائل ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں باطِنِیَّہ کے معانیدیکھیے

باطِنِیَّہ

baatiniyyaबातिनिय्या

اصل: عربی

وزن : 2121

اشتقاق: بَطَنَ

  • Roman
  • Urdu

باطِنِیَّہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • شیعوں کا وہ فرقہ جو محمد بن امام جعفر صادقؑ کو ان کے انتقال ہو جانے کے بعد بھی امام مانتا ہے اور حکم الٰہی سے ان کے مستور ہونے کا قائل ہے.
  • شیعوں کا وہ فرقہ جس کے اعتقاد میں ہر امر شرعی کا ظاہر کچھ اور ہے اور باطن کچھ اور مثلاً روزے کا باطن مذہب کو پوشیدہ رکھنا حج کا باطن حضرت امام مہدی کی زیارت نماز کا باطن امام کی فرمانْبرداری.
  • تمام وہ فرقے جن کا خیال ہے کہ قرآن شریف کی آیتوں کے ظاہری معنی کچھ اور ہیں اور اصلی کچھ اور، قرمطیہ خرمیہ اسماعیلیہ مسلمانوں کے اور مزدکیہ آتش پرستوں کا باطنیہ فرقے خیال کیے جاتے ہیں.

Urdu meaning of baatiniyya

  • Roman
  • Urdu

  • shiiyo.n ka vo firqa jo muhammad bin imaam jaafar saadaqau ko un ke intiqaal ho jaane ke baad bhii imaam maanata hai aur hukm ilaahii se un ke mastuur hone ka qaa.il hai
  • shiiyo.n ka vo firqa jis ke etiqaad me.n har amar shari.i ka zaahir kuchh aur hai aur baatin kuchh aur masalan roze ka baatin mazhab ko poshiida rakhnaa haj ka baatin hazrat imaam mahdii kii zayaarat namaaz ka baatin imaam kii farmaan॒bardaarii
  • tamaam vo firqe jin ka Khyaal hai ki quraan shariif kii aayto.n ke zaahirii maanii kuchh aur hai.n aur aslii kuchh aur, qaramtiih Kharmiih asmaa i.ilyaa muslmaano.n ke aur muzad kyaa aatish parasto.n ka baatniiyaa firqe Khyaal ki.e jaate hai.n

English meaning of baatiniyya

Noun, Masculine

  • a sect of Shia Muslims

बातिनिय्या के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मुसलमानों का एक सम्प्रदाय।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

باطِنِیَّہ

شیعوں کا وہ فرقہ جو محمد بن امام جعفر صادقؑ کو ان کے انتقال ہو جانے کے بعد بھی امام مانتا ہے اور حکم الٰہی سے ان کے مستور ہونے کا قائل ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (باطِنِیَّہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

باطِنِیَّہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone