تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"باطِن" کے متعقلہ نتائج

بیرُون

باہر

بیرُونی

(شہر یا ملک کے) باہر کا، غیر جگہ کا

بیرُونْجات

شہر کے باہر کی بستیاں، مفصلات، دیہات

اردو، انگلش اور ہندی میں باطِن کے معانیدیکھیے

باطِن

baatinबातिन

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: فقہ

اشتقاق: بَطَنَ

باطِن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چھپا کر، پوشیدگی میں، دل میں، علانیہ کی ضد
  • مخفی، پوشیدہ، پنہاں، چھپا ہوا، جو نظر نہ آسکے، ظاہر کی ضد
  • کسی شے کا اندرونی حصہ، وہ جوفہ جو کسی سطح کے اندر ہو، اندونی عضو
  • کسی شے کی اوپری سطح کے بالقابل) نیچے کا حصہ
  • اندرون ، دل روح، جفس، ضمیر
  • روحانی قوت، روحانیت
  • اللہ تعالیٰ کا صفاتی نام
  • (فقہ) عضو کا وہ رخ جو عام طور سے پوشیدہ رہتا ہو، جیسے: پاؤں کا باطن تلوا، ہاتھ کا باطن ہتھیلی
  • مفہوم اصلی جو الفاظ سے بالا تر ہو، مغز کلام، تاویل، نفس الامر
  • نیک طینت ، پاک نہاد ، پارسا

شعر

English meaning of baatin

Noun, Masculine

  • inside, internal,
  • inner self, hidden self
  • among Allah's name
  • spiritual, related to mysticism, spirituality, spiritual power
  • conscience, soul, mind
  • devotee

बातिन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अंतरमन, अंतरात्मा, अन्तःकरण, छुपा, मन, हृदय, दिल, भीतर, ज़मीर, रुहानी क़ुव्वत, रूहानियत, अंदरूनी हालत जो बाहर से दिखाई न दे, किसी चीज का भीतरी भाग, इश्वर का विशेषतः नाम
  • पवित्र, अच्छे वयवहार वाला, साधक

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (باطِن)

نام

ای-میل

تبصرہ

باطِن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone