تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"باطِن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں باطِن کے معانیدیکھیے
باطِن کے اردو معانی
اسم، مذکر
- چھپا کر، پوشیدگی میں، دل میں، علانیہ کی ضد
- مخفی، پوشیدہ، پنہاں، چھپا ہوا، جو نظر نہ آسکے، ظاہر کی ضد
- کسی شے کا اندرونی حصہ، وہ جوفہ جو کسی سطح کے اندر ہو، اندونی عضو
- کسی شے کی اوپری سطح کے بالقابل) نیچے کا حصہ
- اندرون ، دل روح، جفس، ضمیر
- روحانی قوت، روحانیت
- اللہ تعالیٰ کا صفاتی نام
- (فقہ) عضو کا وہ رخ جو عام طور سے پوشیدہ رہتا ہو، جیسے: پاؤں کا باطن تلوا، ہاتھ کا باطن ہتھیلی
- مفہوم اصلی جو الفاظ سے بالا تر ہو، مغز کلام، تاویل، نفس الامر
- نیک طینت ، پاک نہاد ، پارسا
شعر
تو ہی ظاہر ہے تو ہی باطن ہے
تو ہی تو ہے تو میں کہاں تک ہوں
احباب کا شکوہ کیا کیجئے خود ظاہر و باطن ایک نہیں
لب اوپر اوپر ہنستے ہیں دل اندر اندر روتا ہے
سازؔ جب کھلا ہم پر شعر کوئی غالبؔ کا
ہم نے گویا باطن کا اک سراغ سا پایا
English meaning of baatin
Noun, Masculine
- inside, internal,
- inner self, hidden self
- among Allah's name
- spiritual, related to mysticism, spirituality, spiritual power
- conscience, soul, mind
- devotee
बातिन के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- अंतरमन, अंतरात्मा, अन्तःकरण, छुपा, मन, हृदय, दिल, भीतर, ज़मीर, रुहानी क़ुव्वत, रूहानियत, अंदरूनी हालत जो बाहर से दिखाई न दे, किसी चीज का भीतरी भाग, इश्वर का विशेषतः नाम
- पवित्र, अच्छे वयवहार वाला, साधक
باطِن کے مترادفات
باطِن کے متضادات
باطِن کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (باطِن)
باطِن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔