تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"باطِل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں باطِل کے معانیدیکھیے
باطِل کے اردو معانی
صفت
- جھوٹا، غیر حق، حقیقت کے خلاف، حق کی ضد
- بیکار، فاسد، بے اثر، بے نتیجہ، ضائع
- رد، منسوخ
- کالعدم، بالکل ختم
- پوچ، لغو، بیہودہ
- نادرست، ناقابل قبول
- (تصوف) ماسویٰ اللہ تمام کائنات اور مخلوقات جو صوفیوں کے نزدیک معدوم ہیں
- توڑنے والا، مبطل (ترکیب میں)
شعر
بدن کا ذکر باطل ہے تو آؤ
بنا سر پیر کی باتیں کریں گے
کتنی طویل کیوں نہ ہو باطل کی زندگی
ہر رات کا ہے صبح مقدر نہ بھولنا
باطل سے دبنے والے اے آسماں نہیں ہم
سو بار کر چکا ہے تو امتحاں ہمارا
English meaning of baatil
Adjective
- false, incorrect, unreal
- useless, ineffectual, futile, worthless, unprofitable
- annulled, abolished
- of no effect, null, void, of no force
- absurd, nonsensical
- ineffectual, devoid of virtue or efficacy
- belief that everything except Allah is untrue, untruthful, fallacious, fictitious
- counteractor or annular
बातिल के हिंदी अर्थ
विशेषण
- झूठा, असत्य, झूठ, गलत, मिथ्या, अवैध, सत्य के विरुद्ध
- बेकार, भ्रष्ट, अप्रभावी, बेअसर, बेनतीजा, निकम्मा, व्यर्थ, निरर्थक
- रद्द किया हुआ, निरस्त, मंसूख़
- बेतुका, अर्थहीन, बेहूदा
- नष्ट, पूर्ण रूप से समाप्त, बिलकुल ख़त्म
- जो ठीक न हो, अस्वीकार्य, नादुरुस्त
- (सूफ़ीवाद) ईश्वर को छोड़कर पूरा ब्रह्मांड और जीव जो सूफ़ियों के निकट विलुप्त हैं
- तोड़ने वाला, खंडित (यौगिक में)
باطِل کے مترادفات
باطِل کے متضادات
باطِل کے قافیہ الفاظ
باطِل کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (باطِل)
باطِل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔