تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بات اُوپَر اُوپَر جانا" کے متعقلہ نتائج

بات اُوپَر اُوپَر جانا

بات کا قبول نہ ہونا، کہنے کا اثر نہ ہونا

اُوپَر ہی اُوپَر جانا

رک : اوپر اوپر جانا ۔

مُکھ اُوپَر بات کَہنا

منھ پر کہنا ، سامنے بولنا ، روبرو بات کرنا ۔

اُوپَر ہو جانا

(ناخوشگوار بات سے) دور ہوجانا، نجات پانا

نِیْچے اُوپَر ہو جانا

تہ و بالا ہوجانا، اُلٹ پلٹ ہوجانا، اتھل پتھل ہوجانا

اُوپَر اُوپَر جانا

بچ بچا کر یا کترا کر نکل جانا

اُوپَر کا سانس اُوپَر نِیچے کا نِیچے رَہ جانا

تَلے کے دانْت تَلے اُوپَر کے اُوپَر رَہ جانا

(حیرت ، افسوس یا خوشی وغیرہ کے باعث) منْھ کھلا کا کھلا رہ جانا ، انتہائی خوشی رنج یا حیرت کا اظہار کرنا.

کُچْھ اُوپَر سے ہو جانا

بالائی یا اضافی آمدنی ہونا ، زائد یافت ہو جانا.

سانس اُوپَر کی اُوپَر اَور نِیچے کی نِیچے رَہ جانا

خبرِبد سُننے یا کسی صدمے سے دم بخود ہوجانا.

دُوئی کا پَرْدَہ اُوپَر جانا

غیرت مِٹ جانا ، دو ہونے کا احساس ختم ہو جانا

ہاتھ اُوپَر کے تَلے ہو جانا

مجرموں کے دونوں ہاتھ ملا کر باندھے جانا، گرفتار کیا جانا، مشکیں کسی جانا

نِیچے کی سانس نِیچے اُوپَر کی سانس اُوپَر رَہ جانا

حیران ہو جانا ، ششدر رہ جانا ، ہکا بکا رہ جانا ، کوئی خبر غم سننے کے بعد ڈر یا خوف سے سانس رکنے کے قریب ہو جانا

تَلے کی سانْس تَلے اُوپَر کی سانْس اُوپَر رَہ جانا

رک : اندر کا سانْس اندر باہر کا سانْس باہر رہ جانا ... دم بخود رہ جانا

اَپْنے اُوپَر لے جانا

(کسی کی کوئی بات) خواہ مخواہ اپنے لیے سمجھ بیٹھنا، (کسی کی بات کو) اپنی ذات پر ڈھال لینا

پانی سَر سے اُوپَر آ جانا

کسی معاملے کا حد سے بڑھنا یا انتہا کو پہن٘چنا.

نِیچے کی سانس نِیچے اَور اُوپَر کی سانس اُوپر رَہ جانا

۔ہکّا بکّا ہوجانا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں بات اُوپَر اُوپَر جانا کے معانیدیکھیے

بات اُوپَر اُوپَر جانا

baat uupar-uupar jaanaaबात ऊपर-ऊपर जाना

بات اُوپَر اُوپَر جانا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • بات کا قبول نہ ہونا، کہنے کا اثر نہ ہونا

बात ऊपर-ऊपर जाना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • बात का क़बूल न होना, कहने का असर न होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بات اُوپَر اُوپَر جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بات اُوپَر اُوپَر جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words