تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بات ٹَھَہرْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بات ٹَھَہرْنا کے معانیدیکھیے
محاورہ
دیکھیے: بات ٹَھہرانا
بات ٹَھَہرْنا کے اردو معانی
- بات ٹھہرانا کا لازم
- منگنی کرنا، نسبت پکی کرنا
- کوئی امر طے کرنا (کسی کا کسی سے)
- کوئی منصوبہ یا تجویز قائم کرنا (دل ہی دل میں)
- مقرر کرنا، عائد کرنا
बात ठहरना के हिंदी अर्थ
- बात ठहराना का अकर्मक
- मँगनी करना, सगाई पक्की करना
- कोई कार्य निश्चित करना (किसी का किसी से)
- कोई योजना या प्रस्ताव स्थापित करना (दिल ही दिल में)
- निश्चित करना, ज़िम्मादार ठहराना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بات ٹَھَہرْنا)
بات ٹَھَہرْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔