تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بات پُوچْھنا" کے متعقلہ نتائج

بات پُوچْھنا

حالت دریافت کرنا، خیریت معلوم کرنا (نفی اور اثبات دونوں میں مستعمل، اکثر حالت اضافی میں، جیسے : اس کی بات، میری بات)

بات پُوچْھنا بات کی جَڑ پُوچْھنا

کرید کرید کے دریافت کرنا ، ہندی کی چندی نکالنا.

بات تَک نَہ پُوچْھنا

کسی کی طرف سے بے اعتنائی برتنا، نظر انداز کرنا، پروا نہ کرنا، بالکل توجہ نہ دینا

آدھی بات نَہ پُوچْھنا

التفات نہ كرنا، متوجہ نہ ہونا۔

جُھوٹوں بات نَہ پُوچْھنا

دنیا سازی سے گریز کرنا ، ظاہری مدرات سے بھی ہاتھ اٹھانا ، بظاہر بھی بے رخی برتنا .

بُھول کَر بات نَہ پُوچْھنا

کمال بے توجہی برتنا، انتہائی بے اعتنائی کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں بات پُوچْھنا کے معانیدیکھیے

بات پُوچْھنا

baat puuchhnaaबात पूछना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

بات پُوچْھنا کے اردو معانی

  • حالت دریافت کرنا، خیریت معلوم کرنا (نفی اور اثبات دونوں میں مستعمل، اکثر حالت اضافی میں، جیسے : اس کی بات، میری بات)
  • متوجہ ہونا، التفات کرنا
  • خیر خبر لینا، دستگیری یا ہمدردی کرنا

Urdu meaning of baat puuchhnaa

  • Roman
  • Urdu

  • haalat daryaafat karnaa, Khairiiyat maaluum karnaa (nafii aur isbaat dono.n me.n mustaamal, aksar haalat-e-izaafii men, jaise ha us kii baat, merii baat
  • mutvajjaa honaa, ilatifaat karnaa
  • Khair Khabar lenaa, dastagiirii ya hamdardii karnaa

English meaning of baat puuchhnaa

  • ask about, make a search, be solicitous about someone, give attention to, inquire after someone's welfare

बात पूछना के हिंदी अर्थ

  • स्थिति का पता लगाना, स्थिति मालूम करना (नकारात्मक और सकारात्मक दोनों में प्रयुक्त, अक्सर अतिशयोक्ति में, जैसे: उसकी बात, मेरी बात)
  • आकर्षित होना, कृपा करना
  • ख़ैर ख़बर लेना, सहायता या हमदर्दी करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بات پُوچْھنا

حالت دریافت کرنا، خیریت معلوم کرنا (نفی اور اثبات دونوں میں مستعمل، اکثر حالت اضافی میں، جیسے : اس کی بات، میری بات)

بات پُوچْھنا بات کی جَڑ پُوچْھنا

کرید کرید کے دریافت کرنا ، ہندی کی چندی نکالنا.

بات تَک نَہ پُوچْھنا

کسی کی طرف سے بے اعتنائی برتنا، نظر انداز کرنا، پروا نہ کرنا، بالکل توجہ نہ دینا

آدھی بات نَہ پُوچْھنا

التفات نہ كرنا، متوجہ نہ ہونا۔

جُھوٹوں بات نَہ پُوچْھنا

دنیا سازی سے گریز کرنا ، ظاہری مدرات سے بھی ہاتھ اٹھانا ، بظاہر بھی بے رخی برتنا .

بُھول کَر بات نَہ پُوچْھنا

کمال بے توجہی برتنا، انتہائی بے اعتنائی کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بات پُوچْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بات پُوچْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone