تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بات میں فی نِکالْنا" کے متعقلہ نتائج

بات میں فی نِکالْنا

اعتراض کرنا، نکتہ چینی کرنا، کسی بات میں نقص یا عیب نکالنا

بات میں فی نِکَلْنا

بات میں فی نکالنا کا لازم، اعتراض ہونا، نکتہ چینی ہونا، کسی بات میں نقص یا عیب نکلنا

بات میں بات نِکالْنا

نکتہ سے نکتہ پیدا کرنا

بات میں پَے نِکالْنا

اعتراض کرنا، نکتہ چینی کرنا، کسی بات میں نقص یا عیب نکالنا

بات میں پَخْ نِکالْنا

نکتہ چینی کرنا، اعتراض کرنا

بات میں شاخیں نِکالْنا

بات میں نکتہ چینی کے پہلو نکالنا

بات میں کُھڑ پینچ نِکالْنا

اعتراض کرنا، نکتہ چینی کرنا

بات میں ہِنْدی کی چِنْدی نِکالْنا

کرید کرید کر پوچھنا، بال کی کھال نکالنا

اردو، انگلش اور ہندی میں بات میں فی نِکالْنا کے معانیدیکھیے

بات میں فی نِکالْنا

baat me.n fii nikaalnaaबात में फ़ी निकालना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

بات میں فی نِکالْنا کے اردو معانی

عربی، ہندی

  • اعتراض کرنا، نکتہ چینی کرنا، کسی بات میں نقص یا عیب نکالنا

Urdu meaning of baat me.n fii nikaalnaa

  • Roman
  • Urdu

  • etraaz karnaa, nukta chiinii karnaa, kisii baat me.n nuqs ya a.ib nikaalnaa

English meaning of baat me.n fii nikaalnaa

Arabic, Hindi

  • cavil, pick holes in an argument

बात में फ़ी निकालना के हिंदी अर्थ

अरबी, हिंदी

  • आपत्ति करना, नुक्ता चीनी करना, किसी बात में ख़राबी या दोष निकालना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بات میں فی نِکالْنا

اعتراض کرنا، نکتہ چینی کرنا، کسی بات میں نقص یا عیب نکالنا

بات میں فی نِکَلْنا

بات میں فی نکالنا کا لازم، اعتراض ہونا، نکتہ چینی ہونا، کسی بات میں نقص یا عیب نکلنا

بات میں بات نِکالْنا

نکتہ سے نکتہ پیدا کرنا

بات میں پَے نِکالْنا

اعتراض کرنا، نکتہ چینی کرنا، کسی بات میں نقص یا عیب نکالنا

بات میں پَخْ نِکالْنا

نکتہ چینی کرنا، اعتراض کرنا

بات میں شاخیں نِکالْنا

بات میں نکتہ چینی کے پہلو نکالنا

بات میں کُھڑ پینچ نِکالْنا

اعتراض کرنا، نکتہ چینی کرنا

بات میں ہِنْدی کی چِنْدی نِکالْنا

کرید کرید کر پوچھنا، بال کی کھال نکالنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بات میں فی نِکالْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بات میں فی نِکالْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone