تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بات کَہی پَرائی ہوئی" کے متعقلہ نتائج

بات کَہی پَرائی ہوئی

راز منہ سے نکلتے ہی مشہور ہو جاتا ہے، راز منہ سے نکلنے کے بعد پھر راز نہیں رہتا

بات کَہی اور پَرائی ہوئی

راز من٘ہ سے نکلتے ہی مشہور ہو جاتا ہے، راز منہ سے نکلنے کے بعد پھر راز نہیں رہتا

بات مُنْہ سے نِکْلی پَرائی ہُوئی

راز اگر کسی سے بھی کہہ دیا جائے تو پھر وہ مشتہر ہو جاتا ہے، پھر وہ راز راز نہیں رہ جاتا

مُنہ پَڑی اَور ہوئی پَرائی بات

بات منھ سے نکل جائے تو پرائی ہو جاتی ہے یعنی قابو سے باہر ہوجاتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں بات کَہی پَرائی ہوئی کے معانیدیکھیے

بات کَہی پَرائی ہوئی

baat kahii paraa.ii hu.iiबात कही पराई हुई

ضرب المثل

بات کَہی پَرائی ہوئی کے اردو معانی

  • راز منہ سے نکلتے ہی مشہور ہو جاتا ہے، راز منہ سے نکلنے کے بعد پھر راز نہیں رہتا

English meaning of baat kahii paraa.ii hu.ii

  • a word spoken is an arrow let fly, a word and a stone let go cannot be recalled

बात कही पराई हुई के हिंदी अर्थ

  • राज़ अर्थात भेद मुँह से निकलते ही प्रसिद्ध हो जाता है, भेद मुँह से निकलने के पश्चात भेद नहीं रहता

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بات کَہی پَرائی ہوئی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بات کَہی پَرائی ہوئی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone