تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بات کَہے کی لاج" کے متعقلہ نتائج

بات کَہے کی لاج

من٘ہ سے نکلے ہوئے لفظوں کی لاج رکھنی چاہیے، قول کی شرم و لحاظ رکھنا ضروری ہے

اَپْنے کَہے کی لاج رَکْھنا

To honour one's words, to fulfill one's promise.

گَھڑیپَل کی آس نَہِیں کَہے کال کی بات

دم بھر کا بھروسا نہیں آیندہ کا بندوبست کرتا ہے / کل کی بات کرتا ہے.

بات کی لاج

کہے کی پاسداری، وعدے کا نباہ، ساکھ کا پالن

سَتْوَنْتی کی لاج بَڑ، چِھناری کی بات بَڑ

باعصمت و پارسا عورت میں شرم و حیا بہت ہوتی ہے اور چھنال باتیں بہت بناتی ہے

گُڑ نَہ دے تو گُڑْ کی سی بات تو کَہے

اگر سلوک نہ کر سکے تو نرمی سے تو بولے

اردو، انگلش اور ہندی میں بات کَہے کی لاج کے معانیدیکھیے

بات کَہے کی لاج

baat kahe kii laajबात कहे की लाज

اصل: ہندی

فقرہ

  • Roman
  • Urdu

بات کَہے کی لاج کے اردو معانی

 

  • من٘ہ سے نکلے ہوئے لفظوں کی لاج رکھنی چاہیے، قول کی شرم و لحاظ رکھنا ضروری ہے
  • جو بات کہے اسے پورا کرنا چاہیے

Urdu meaning of baat kahe kii laaj

  • Roman
  • Urdu

  • munh se nikle hu.e lafzo.n kii laaj rakhnii chaahi.e, qaul kii shram-o-lihaaz rakhnaa zaruurii hai
  • jo baat kahe use puura karnaa chaahi.e

बात कहे की लाज के हिंदी अर्थ

 

  • मुँह से निकले हुए शब्दों की लाज रखनी चाहिए, शब्दों की लाज और लिहाज़ आवश्यक है
  • जो बात कहे उसे पूरा करना चाहिए

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بات کَہے کی لاج

من٘ہ سے نکلے ہوئے لفظوں کی لاج رکھنی چاہیے، قول کی شرم و لحاظ رکھنا ضروری ہے

اَپْنے کَہے کی لاج رَکْھنا

To honour one's words, to fulfill one's promise.

گَھڑیپَل کی آس نَہِیں کَہے کال کی بات

دم بھر کا بھروسا نہیں آیندہ کا بندوبست کرتا ہے / کل کی بات کرتا ہے.

بات کی لاج

کہے کی پاسداری، وعدے کا نباہ، ساکھ کا پالن

سَتْوَنْتی کی لاج بَڑ، چِھناری کی بات بَڑ

باعصمت و پارسا عورت میں شرم و حیا بہت ہوتی ہے اور چھنال باتیں بہت بناتی ہے

گُڑ نَہ دے تو گُڑْ کی سی بات تو کَہے

اگر سلوک نہ کر سکے تو نرمی سے تو بولے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بات کَہے کی لاج)

نام

ای-میل

تبصرہ

بات کَہے کی لاج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone