تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"باراہ" کے متعقلہ نتائج

باراہ

(ہند) (لفظاً) سُوَد ، (مراداً) وشنو کا تیسرا اوتار جو سُوَد کے روپ میں ظاہر ہوا تھا.

باراہی کَندا

باراہی

بارْہا

بار بار، کئی بار، متعدد دفعہ، مسلسل یا متواتر، اکثر

بارا ہَلْکانا

(تارکشی) جنتری کے منھ کو ٹھوک کر چھوٹا کرنا

بارَہ اَب٘رَن

بارہ زیور جو عورتیں سر، ماتھا، ناک، کان، گلا، سینہ، ہاتھ کی انگلیوں، کلائی، بازو، پنڈلیوں اور پاؤں کی انگلیوں میں پہنتی ہیں

بارَہ اِمام

(جعفری) حسب ذیل بزرگ، جنہیں اثنا عشری حضرات آن٘حضرتؐ کے بعد یکے بعد دیگرے دینی پیشوا اور امام مانتے ہیں: حضرت علی، امام حسن، امام حسین، امام زین العابدین، امام محمد باقر، امام جعفر صادق، امام موسٰی کاظم، امام علی رضا، امام محمد تقی، امام علی نقی، امام حسن عسکری، امام مہدی آخرالزماں علیہم السلام

بَہْر عَالَم

بارِ عام

وہ عدالت یا کچہری جس میں ہر شخص کو آنے جانے کی اجازت ہو، وہ دربار جس میں عام لوگوں کے داخلے کی اجازت ہو، بے روک ٹوک اجتماع، عام کچہری، دربار عام، دیوان عام

بارَہ اَبرَن سولَہ سِنگھار

عورتوں کا پورا سنگھار، بارہ زیور اور سولہ سجاوٹیں (وہ سولہ سجاوٹیں یہ ہیں: دتون، سنجن، سرمہ، مسی، ابٹن، چندن، نیل، خوشبو، کنگھی، تیل، مہندی، سرخی، پان، بندی، پھول، لباس)

بارَہ اَور بارَہ چَوبِیس کوس

دور دور تک.

بَہ راہِ راسْت

بلا واسطہ، بغیر کسی ذریعے کے

بَہْرَہ اَنْدوز

رک : بہرہ مند.

اردو، انگلش اور ہندی میں باراہ کے معانیدیکھیے

باراہ

baaraahबाराह

اصل: سنسکرت

وزن : 221

باراہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (ہند) (لفظاً) سُوَد ، (مراداً) وشنو کا تیسرا اوتار جو سُوَد کے روپ میں ظاہر ہوا تھا.
  • گان٘و کے لریب کی زمین.

English meaning of baaraah

Noun, Masculine

  • hog, boar, land next to a village, the third incarnation of Vishnu in the form of boar

बाराह के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वराह, शुकर
  • विष्णु का वराह के रूप में तीसरा अवतार

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (باراہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

باراہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words