تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"باقی کا مارا گانْو ، چِلموں کا مارا چُولھا اور اولوں کا مارا کھیت پَنَپْتا ہی نَہِیں" کے متعقلہ نتائج

دَیجُور

سیاہ، تاریک، اماوس کی رات جس میں چاند نظر نہیں آتا، اندھیری رات، شبِ دیجور، سیاہ چیز، سیاہی

dozer

برط [اختصار] -.

دوزار

ایک قدیم لباس کا نام.

شَبِ دَیجُور

نہایت سیاہ یا تاریک رات، اندھیری رات، اماوس کی رات کو بھی شب دیجور کہا جاتا ہے

دوجِیرا

چاول کی ایک قسم کا نام

de jure

حقیقی، اصلی با اختیار ، قانونی۔.

ڈاج دینا

دھوکا دینا ؛ (کسی سے) بچ کر آگے نکل جانا یا بھاگ نکلنا.

دو زِیرا

ایک قسم کا چاول

دو ضربی

دو نالی (بندوق ، تینچہ ، وغیرہ) بیک وقت دو گولیاں چھوڑنے والی بندوق ، وہ آتشیں اسلحہ جن میں فیر کرنے کے لیے کارتوس رکھنے کی کوٹھیاں بنائی جاتی ہیں .

دو ضَرْب طَمانچَہ

(سپہ گری) حریف کے بائیں جانب چہرہ کی چوٹ کو طمانچہ اور اس کے برخلاف داہنی کی چوٹ کو باہرا کہتے ہیں .

دو ضَرْبَہ

ایک قسم کی توپ جو ایک وقت میں دو فیر کرتی ہے ، یہ یک وقت دو گولے چلانے والی توپ .

دو جورُو کا خَصْم چَوسَر کا پانسا

دو عورتوں کا خاوند چوسر کے بان٘سے کی طرح ہمشه تکلیف میں ہوتا ہے (جیسے که چوسر کا بان٘سه باربار پٹکا جاتا ہے)

دو ضَرْبی بَنْدُوق

رک : دو ضربی .

اردو، انگلش اور ہندی میں باقی کا مارا گانْو ، چِلموں کا مارا چُولھا اور اولوں کا مارا کھیت پَنَپْتا ہی نَہِیں کے معانیدیکھیے

باقی کا مارا گانْو ، چِلموں کا مارا چُولھا اور اولوں کا مارا کھیت پَنَپْتا ہی نَہِیں

baaqii kaa maaraa gaa.nv , chilmo.n kaa maaraa chuulhaa aur olo.n kaa maaraa khet panaptaa hii nahii.nबाक़ी का मारा गाँव , चिलमों का मारा चूल्हा और ओलों का मारा खेत पनपता ही नहीं

ضرب المثل

Roman

باقی کا مارا گانْو ، چِلموں کا مارا چُولھا اور اولوں کا مارا کھیت پَنَپْتا ہی نَہِیں کے اردو معانی

  • جس گانْو کے لوگوں پر لگان باقی رہ جائے یا جس چولھے سے بار بار آگ نکالی جائے یا جس کھیت پر اولے پڑ جا ئیں وہ کبھی اچھی حالت میں نہیں رہتے .

Urdu meaning of baaqii kaa maaraa gaa.nv , chilmo.n kaa maaraa chuulhaa aur olo.n kaa maaraa khet panaptaa hii nahii.n

Roman

  • jis gaan॒o ke logo.n par lagaan baaqii rah jaaye ya jis chuulhe se baar baar aag nikaalii jaaye ya jis khet par ole pa.D jaa.e.n vo kabhii achchhii haalat me.n nahii.n rahte

बाक़ी का मारा गाँव , चिलमों का मारा चूल्हा और ओलों का मारा खेत पनपता ही नहीं के हिंदी अर्थ

  • जिस गान के लोगों पर लगान बाक़ी रह जाये या जिस चूल्हे से बार बार आग निकाली जाये या जिस खेत पर ओले पड़ जाएं वो कभी अच्छी हालत में नहीं रहते

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دَیجُور

سیاہ، تاریک، اماوس کی رات جس میں چاند نظر نہیں آتا، اندھیری رات، شبِ دیجور، سیاہ چیز، سیاہی

dozer

برط [اختصار] -.

دوزار

ایک قدیم لباس کا نام.

شَبِ دَیجُور

نہایت سیاہ یا تاریک رات، اندھیری رات، اماوس کی رات کو بھی شب دیجور کہا جاتا ہے

دوجِیرا

چاول کی ایک قسم کا نام

de jure

حقیقی، اصلی با اختیار ، قانونی۔.

ڈاج دینا

دھوکا دینا ؛ (کسی سے) بچ کر آگے نکل جانا یا بھاگ نکلنا.

دو زِیرا

ایک قسم کا چاول

دو ضربی

دو نالی (بندوق ، تینچہ ، وغیرہ) بیک وقت دو گولیاں چھوڑنے والی بندوق ، وہ آتشیں اسلحہ جن میں فیر کرنے کے لیے کارتوس رکھنے کی کوٹھیاں بنائی جاتی ہیں .

دو ضَرْب طَمانچَہ

(سپہ گری) حریف کے بائیں جانب چہرہ کی چوٹ کو طمانچہ اور اس کے برخلاف داہنی کی چوٹ کو باہرا کہتے ہیں .

دو ضَرْبَہ

ایک قسم کی توپ جو ایک وقت میں دو فیر کرتی ہے ، یہ یک وقت دو گولے چلانے والی توپ .

دو جورُو کا خَصْم چَوسَر کا پانسا

دو عورتوں کا خاوند چوسر کے بان٘سے کی طرح ہمشه تکلیف میں ہوتا ہے (جیسے که چوسر کا بان٘سه باربار پٹکا جاتا ہے)

دو ضَرْبی بَنْدُوق

رک : دو ضربی .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (باقی کا مارا گانْو ، چِلموں کا مارا چُولھا اور اولوں کا مارا کھیت پَنَپْتا ہی نَہِیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

باقی کا مارا گانْو ، چِلموں کا مارا چُولھا اور اولوں کا مارا کھیت پَنَپْتا ہی نَہِیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone