تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"باقی جَمع" کے متعقلہ نتائج

اِحْتِمام

خون نکلنے کےلیے قدح کرنا، فصد کھولنا یا کھلوانا

اِہْتِمام

انتظام، بندوبست، نگرانی اور دیکھ بھال

اِہْتِمام کار

مہتمم ، منتظم.

اِہْتِمام بَنْدی

محکمۂ مال کا ایک اندراج جس میں پرگنوں کی تعداد اور زمینداروں کے نام درج ہوتے ہیں.

اِہْتِمام کُناں

انتظام کرتا ہوا

اِہْتِمام دار

تحصیلدار کا مقرر کیا ہوا محصل لگان

اِہْتِمامِ رَعْنائی

اِہْتِمامی

اہتمام کرنے والا، منتظم، منیجر، جو کسی کام کا ذمہ دار ہو

زیرِ اِہْتِمام

انتظام میں، بندوبست کے تحت، بندوبست کیا ہوا

صاحِبِ اِہْتِمام

محتاط مہتمم

سَنَدِ اِہْتِمامِ تَرْکَہ

(قانون) وراثت کے انتظام سے متعلق سرٹیفیکٹ، وراثت سے متعلق ثبوت و صداقت نامہ

اردو، انگلش اور ہندی میں باقی جَمع کے معانیدیکھیے

باقی جَمع

baaqii-jama'बाक़ी-जमा'

اصل: عربی

وزن : 2212

موضوعات: قانونی قانون

باقی جَمع کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (قانون) سرکاری لگان وغیرہ کی رقم جو گزشتہ سالوں کے بابت ادا نہ ہوئی ہو

English meaning of baaqii-jama'

Noun, Feminine

  • amount of government levy etc. which has not been paid in previous years

बाक़ी-जमा' के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (क़ानून) सरकारी लगान आदि की राशि जिसका भुगतान पिछले वर्षों में नहीं किया गया हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (باقی جَمع)

نام

ای-میل

تبصرہ

باقی جَمع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone