تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"باپ مرا گھر بیٹا بھیا، اس کا ٹوٹا اس میں گیا" کے متعقلہ نتائج

تَقْرِیب

کسی خوشی یا غم کے موقع کا اجتماع، جشن، جلسہ (بیشتر خوشی کے موقع پر مستعمل)

تَقْرِیب ڈالْنا

ڈھب نکالنا، طرح ڈالنا، تدبیر نکالنا.

تَقْریبِ عِشْق

ceremony of love

تَقْرِیبی

تقریب سے منسوب، بطور اندازہ، تخمینی طور پر ممکن، قریب قریب

تَقْرِیبِ عَرُوسی

wedding ceremony

تَقْرِیباً

قریب قریب، تخمینی طور پر، اندازاً

تَقْرِیبات

’تقریب‘ کی۔ فارسی میں موقع اور محل کے معنی میں مستعمل ہے، رسوم، اجتماعات، جشن، شادی بیاہ وغیرہ

تَقارُب

پاس پاس ہونا، قریب ہونا

تَقَرُّب

نزدیکی، قرب، قربت، نزدیک ہونا

بَتَقریب

apropos

بہ تقریب

خوشی کے موقع سے

اِفْتِتاحی تَقْرِیب

کسی پروگرام، اجلاس، فیشن شو، میعاد، دورے یا کسی شے کے استعمال کے افتتاح یا نمائش کی تقریب

تَقَرُّب ڈُھونڈنا

قربت تلاش کرنا، نزدیک ہونے کی کوشش کرنا

تَقَرُّبُ اِلٰی اللہ

(عبادت و ریاضت کے ذریعے) خدا کے قریب ہونا، بارگاہ الہٰی میں قربت کی سعی کرنا.

تَقَرُّب حاصِل کَرنا

have or obtain access or closeness in relationship

بَحْرِ تَقارُب

(عروض) رک : بحر متقارب.

اردو، انگلش اور ہندی میں باپ مرا گھر بیٹا بھیا، اس کا ٹوٹا اس میں گیا کے معانیدیکھیے

باپ مرا گھر بیٹا بھیا، اس کا ٹوٹا اس میں گیا

baap maraa beTaa bhayaa, is kaa ToTaa us me.n gayaaबाप मरा बेटा भया, इस का टोटा उस में गया

ضرب المثل

Roman

باپ مرا گھر بیٹا بھیا، اس کا ٹوٹا اس میں گیا کے اردو معانی

  • غریبوں کے یہاں بوڑھا آدمی مر جائے تو ایک مفت کا کھانے والا کم ہو جاتا ہے مگر ایک بچہ پیدا ہو جائے تو کوئی فرق نہیں پڑتا کھانے والے اتنے ہی رہتے ہیں
  • جتنا خسارہ ہوا اتنا منافع ہو گیا، عموماََ طنزیہ طور پر ہی کہتے ہیں

Urdu meaning of baap maraa beTaa bhayaa, is kaa ToTaa us me.n gayaa

Roman

  • Gariibo.n ke yahaa.n buu.Dhaa aadamii mar jaaye to ek muft ka khaane vaala kam ho jaataa hai magar ek bachcha paida ho jaaye to ko.ii farq nahii.n pa.Dtaa khaane vaale itne hii rahte hai.n
  • jitna Khasaaraa hu.a utnaa munaafaa ho gayaa, amomaa tanziya taur par hii kahte hai.n

बाप मरा बेटा भया, इस का टोटा उस में गया के हिंदी अर्थ

  • निर्धन के यहाँ बूढ़ा व्यक्ति मर जाए तो एक मुफ़्त खाने वाला कम हो जाता है परंतु एक बच्चा जन्मे तो कोई फ़र्क़ नहीं पड़ता खाने वाले उतने ही रहते हैं
  • जितना घाटा हुआ उतना लाभ हो गया, प्रायः व्यंग्य में ही कहते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَقْرِیب

کسی خوشی یا غم کے موقع کا اجتماع، جشن، جلسہ (بیشتر خوشی کے موقع پر مستعمل)

تَقْرِیب ڈالْنا

ڈھب نکالنا، طرح ڈالنا، تدبیر نکالنا.

تَقْریبِ عِشْق

ceremony of love

تَقْرِیبی

تقریب سے منسوب، بطور اندازہ، تخمینی طور پر ممکن، قریب قریب

تَقْرِیبِ عَرُوسی

wedding ceremony

تَقْرِیباً

قریب قریب، تخمینی طور پر، اندازاً

تَقْرِیبات

’تقریب‘ کی۔ فارسی میں موقع اور محل کے معنی میں مستعمل ہے، رسوم، اجتماعات، جشن، شادی بیاہ وغیرہ

تَقارُب

پاس پاس ہونا، قریب ہونا

تَقَرُّب

نزدیکی، قرب، قربت، نزدیک ہونا

بَتَقریب

apropos

بہ تقریب

خوشی کے موقع سے

اِفْتِتاحی تَقْرِیب

کسی پروگرام، اجلاس، فیشن شو، میعاد، دورے یا کسی شے کے استعمال کے افتتاح یا نمائش کی تقریب

تَقَرُّب ڈُھونڈنا

قربت تلاش کرنا، نزدیک ہونے کی کوشش کرنا

تَقَرُّبُ اِلٰی اللہ

(عبادت و ریاضت کے ذریعے) خدا کے قریب ہونا، بارگاہ الہٰی میں قربت کی سعی کرنا.

تَقَرُّب حاصِل کَرنا

have or obtain access or closeness in relationship

بَحْرِ تَقارُب

(عروض) رک : بحر متقارب.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (باپ مرا گھر بیٹا بھیا، اس کا ٹوٹا اس میں گیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

باپ مرا گھر بیٹا بھیا، اس کا ٹوٹا اس میں گیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone