تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"باپ دادا" کے متعقلہ نتائج

اَجْداد

دادا پردادا وغیرہ کا سلسلہ، پرکھے، اسلاف

اَضْداد

متضاد خصوصیات والی چیزیں یا حالتیں، وہ باتیں جن کا اجتماع نہ ہوسکے (ارتفاع ہوسکے)

اِزْداد

بڑھانا، زیادہ کرنا، زیادتی

اُجَڈ

انکھڑ، ناشائستہ، غیر مہذب، کندہ نا تراش، دیہاتی

عِزَّتِ اَجْداد

باپ دادا کی عزت، خاندان کی عزت

نَنْگِ اَجداد

آبا و اَجْداد

پچھلی پیڑھیاں، خاندان کے بزرگ، پرکھے، باپ دادا، پر دادا (اوپر تک)

عَضُدُ الدَّولَہ

سلطنت کا بازو، شاہی زمانے کا ایک خطاب جو امراء کو دیا جاتا تھا

عَجِدُّو

جلدی کرو ، شتابی کرو .

اُجاڑ ڈالنا

آزادَہ دِل

فارغ البال

لُغاتِ اَضْداد

وہ الفاظ جو متضاد معنی دیتے ہیں جیسے عربی میں مولاَ بمعنی مالک بھی ہے اور بمعنی غلام بھی.

جامِعِ اَضْداد

مجموعہ اضداد ، ضدوں کا مجموعہ ، متضاد اور متناقص اشیا ، اقوال و اعمال کا مجموعہ .

مَجْمُوعَۂ اَضْداد

وہ شے جو متضاد اجزا یا عناصر سے مرکب ہو، وہ شے یا شخص جو متضاد صفات کا حامل ہو

جامِعُ الْاَضْداد

رک : جامع اضداد .

مَجمَعُ الاَضداد

(تصوف) اصطلاح میں عبارت ہے ہویت ِمطلقہ سے کہ جو معانق اطراف کے ہے

اَز دِیدَہ دُور اَز دِل دُور

اردو، انگلش اور ہندی میں باپ دادا کے معانیدیکھیے

باپ دادا

baap-daadaaबाप-दादा

اصل: ہندی

وزن : 2122

باپ دادا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • آبا و اجداد، پرکھے، بڑے بوڑھے، پیڑھی، نسل، خاندان

English meaning of baap-daadaa

Noun, Masculine

बाप-दादा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (باپ دادا)

نام

ای-میل

تبصرہ

باپ دادا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone