تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"باپ بَنیا، پُوت نَواب" کے متعقلہ نتائج

نئے نواب آسمان پر دماغ

اس نئے دولتمند کے متعلق کہتے ہیں جو بہت غرور کرے، جو دولت میں اتراتا ہو، نو دولت کا دماغ خراب ہوتا ہے

باپ بَنیا، پُوت نَواب

کمینے شیخی باز کی نسبت کہتے ہیں کہ اپنی حیثیت سے بڑھ کر بات کرتا ہے

پوتْڑوں کا نَواب

پیدائشی امیر ، خاندانی رئیس ، امیر زادہ .

پیسا نہیں پاس، چلے نواب کے ساتھ

غریب ہو کر امیروں کی صحبت اختیار کرنا

ٹاٹ کا لَنْگوٹا نَواب سے یاری

اپنی حیثیت سے بڑھ چڑھ کر کام کرنے کے موقع پر بولتے ہیں، مفلسی میں امیروں سے ملاقات

نَیا نَواب بَننا

مفت کی ہاتھ لگی ہوئی دولت کو خوب اُڑانا

اردو، انگلش اور ہندی میں باپ بَنیا، پُوت نَواب کے معانیدیکھیے

باپ بَنیا، پُوت نَواب

baap baniyaa, puut navaabबाप बनिया, पूत नवाब

نیز : باپ بِھکاری پُوت بِھنْڈاری, باپ بِھکاری ، پُوت بَھنڈاری

ضرب المثل

مادہ: باپ

  • Roman
  • Urdu

باپ بَنیا، پُوت نَواب کے اردو معانی

  • کمینے شیخی باز کی نسبت کہتے ہیں کہ اپنی حیثیت سے بڑھ کر بات کرتا ہے
  • باپ کنجوس اور بیٹا شاہ خرچ

    مثال اس بزدلے میں اتنا بوتا نہ تھا کہ وہ ہوٹل چائنا میں ٹھیرتا، باپ بھکاری پوت بھنڈاری.(۱۹۶۲، آفت کا ٹکڑا، ۱۶۲)

Urdu meaning of baap baniyaa, puut navaab

  • Roman
  • Urdu

  • kamiine shekhii baaz kii nisbat kahte hai.n ki apnii haisiyat se ba.Dh kar baat kartaa hai
  • baap kanjuus aur beTaa shaah Kharch

English meaning of baap baniyaa, puut navaab

  • father skimps money and his son squanders it
  • Beggarly father and boastful son.

बाप बनिया, पूत नवाब के हिंदी अर्थ

  • कमीने एवं डींग हाँकने वाले के प्रति कहते हैं कि अपनी हैसियत से बढ़ कर बात करता है
  • बाप कंजूस और बेटा राजशाही व्ययी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نئے نواب آسمان پر دماغ

اس نئے دولتمند کے متعلق کہتے ہیں جو بہت غرور کرے، جو دولت میں اتراتا ہو، نو دولت کا دماغ خراب ہوتا ہے

باپ بَنیا، پُوت نَواب

کمینے شیخی باز کی نسبت کہتے ہیں کہ اپنی حیثیت سے بڑھ کر بات کرتا ہے

پوتْڑوں کا نَواب

پیدائشی امیر ، خاندانی رئیس ، امیر زادہ .

پیسا نہیں پاس، چلے نواب کے ساتھ

غریب ہو کر امیروں کی صحبت اختیار کرنا

ٹاٹ کا لَنْگوٹا نَواب سے یاری

اپنی حیثیت سے بڑھ چڑھ کر کام کرنے کے موقع پر بولتے ہیں، مفلسی میں امیروں سے ملاقات

نَیا نَواب بَننا

مفت کی ہاتھ لگی ہوئی دولت کو خوب اُڑانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (باپ بَنیا، پُوت نَواب)

نام

ای-میل

تبصرہ

باپ بَنیا، پُوت نَواب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone