تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بانٹ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بانٹ کے معانیدیکھیے
بانٹ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- پتھر یا لوہے وغیرہ کے وہ ٹکڑے جن سے تولتے ہیں، بٹ کھرا، سنگ ترازو
- دودھیلے جانوروں کو کھلانے کا ایک چارہ جس میں کھلی بتولا وغیرہ شامل ہوتا ہے اور جس کے کھانے سے جانور کا دودھ بڑھ جاتا ہے
- سل پر مسالہ پیسنے کا پتھر، بٹا
اسم، مؤنث
- (موسیقی) گیت کے بولوں کو چھوٹے چھوٹے ارکان میں تقسیم کرکے راک کی لے میں مختلف ارکان پر زور دیتے ہوئے بار بار تکرار کرنے کا عمل (مثلاً پیا نہیں آئے، ایک بول ہے. مغنی "پیا" کو مختلف انداز میں مکرر سہ کرو اس طرح ادا کرے گا 'پیا' پی آ، پی یا، وغیرہ).
- تقسیم کا عمل، بٹوارا
- حصہ، بخرہ، قسمت
- گھاس یا پیال کا بنا ہوا ایک موٹا رسا جسے کان٘و والے کن٘وار مدی کی چودھویں کو بناتے اور رسا کشی میں کھیل کے طور پر استعمال کرتے ہیں
- (ریاضی) خارج قسمت، حاصل قسمت
- (کھیل) گنجفے یا تاش کے پتوں کی تقسیم
- بٹنے، بل دینے کا عمل، بل ( قب : بان٘ٹنا (۲)
شعر
میں تمام تارے اٹھا اٹھا کے غریب لوگوں میں بانٹ دوں
وہ جو ایک رات کو آسماں کا نظام دے مرے ہاتھ میں
اپنا لہو بھر کر لوگوں کو بانٹ گئے پیمانے لوگ
دنیا بھر کو یاد رہیں گے ہم جیسے دیوانے لوگ
چلو بانٹ لیتے ہیں اپنی سزائیں
نہ تم یاد آؤ نہ ہم یاد آئیں
English meaning of baa.nT
Noun, Masculine
- a deal, allotment, portion, share, distribute, division, distribution, weight
बाँट के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- दूध देने वाले जानवरों को खिलाने का एक चारा जिस में खली बतोला वग़ैरा शामिल होता है और जिस के खाने से जानवर का दूध बढ़ जाता है
- पत्थर या लोहे वग़ैरा के वो टुकड़े जिन से तौलते हैं, बट खरा, संग तराज़ू
- सिल पर मसाला पीसने का पत्थर, बटा
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- बाँटने की क्रिया या भाव
- बँटवारा
- अलग-अलग भाग या हिस्सा
- चौपायों के लिए बनाया गया विशेष प्रकार का भोजन
- एक प्रकार की घास
- घास या पयाल की बनी हुई मोटी रस्सी।
بانٹ کے مترادفات
بانٹ کے متضادات
بانٹ کے قافیہ الفاظ
بانٹ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بانٹ)
بانٹ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔