تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بانٹ" کے متعقلہ نتائج

تَخْلِیق

پیدائش، آفرینش، پیدا کرنا، وجود میں لانا

تَخْلیِقی

تخلیق سے منسوب، کسی نئے تعميری کام کا وقوع ميں لانا، خلیقی قوّت کا حامل، پیدا کار، اختراعی، ایجادی

تَخْلِیْقَہ

تخلیق پرست ، مسلک تخلیق کا قائل.

تَخْلِیق کار

(لفظاً) پیدا کرنےوالا، (مجازاً) کوئی فن پارہ وجود میں لانے والا (مصنف، مصور وغیرہ)

تَخْلِیق کَرنا

وجود میں لانا ، پیدا کرنا.

تَخْلِیقِ شِعْر

تَخْلِیْقِ عَالَم

تَخْلِیْقِ‌‌ عَمَل

تَخْلِیْقِ اَعلیٰ

تَخْلِیقِ عَورَت

تَخْلِیْقِ دُو عَالَم

عَمَلِ تَخْلِیق

پیدائش کا عمل

مَقصُودِ تَخلِیق

تخلیق کا مقصد ، مقصد حیات ۔

مَبْداءِ تَخْلِیق

تخلیق کرنے والا ، آغاز کرنے والا ، بانی مبانی جماعت کے مبداءِ تخلیق کو سمجھنے کے لیے تمام تر ذمے داری خود جانِ عالم پر عائد ہوتی ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں بانٹ کے معانیدیکھیے

بانٹ

baa.nTबाँट

اصل: سنسکرت

وزن : 21

موضوعات: موسیقی ریاضی

بانٹ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پتھر یا لوہے وغیرہ کے وہ ٹکڑے جن سے تولتے ہیں، بٹ کھرا، سنگ ترازو
  • دودھیلے جانوروں کو کھلانے کا ایک چارہ جس میں کھلی بتولا وغیرہ شامل ہوتا ہے اور جس کے کھانے سے جانور کا دودھ بڑھ جاتا ہے
  • سل پر مسالہ پیسنے کا پتھر، بٹا

اسم، مؤنث

  • (موسیقی) گیت کے بولوں کو چھوٹے چھوٹے ارکان میں تقسیم کرکے راک کی لے میں مختلف ارکان پر زور دیتے ہوئے بار بار تکرار کرنے کا عمل (مثلاً پیا نہیں آئے، ایک بول ہے. مغنی "پیا" کو مختلف انداز میں مکرر سہ کرو اس طرح ادا کرے گا 'پیا' پی آ، پی یا، وغیرہ).
  • تقسیم کا عمل، بٹوارا
  • حصہ، بخرہ، قسمت
  • گھاس یا پیال کا بنا ہوا ایک موٹا رسا جسے کان٘و والے کن٘وار مدی کی چودھویں کو بناتے اور رسا کشی میں کھیل کے طور پر استعمال کرتے ہیں
  • (ریاضی) خارج قسمت، حاصل قسمت
  • (کھیل) گنجفے یا تاش کے پتوں کی تقسیم
  • بٹنے، بل دینے کا عمل‏، بل ( قب : بان٘ٹنا (۲)

شعر

English meaning of baa.nT

Noun, Masculine

  • a deal, allotment, portion, share, distribute, division, distribution, weight

बाँट के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दूध देने वाले जानवरों को खिलाने का एक चारा जिस में खली बतोला वग़ैरा शामिल होता है और जिस के खाने से जानवर का दूध बढ़ जाता है
  • पत्थर या लोहे वग़ैरा के वो टुकड़े जिन से तौलते हैं, बट खरा, संग तराज़ू
  • सिल पर मसाला पीसने का पत्थर, बटा

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बाँटने की क्रिया या भाव
  • बँटवारा
  • अलग-अलग भाग या हिस्सा
  • चौपायों के लिए बनाया गया विशेष प्रकार का भोजन
  • एक प्रकार की घास
  • घास या पयाल की बनी हुई मोटी रस्सी।

بانٹ کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بانٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بانٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone