تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بانس کے بانس مَلّاحی کی مَلّاحی" کے متعقلہ نتائج

مَلاّحی

بے سروپا یا فرضی باتیں، مبہم گالی، جس میں نام نہ لیا جائے، گالی گلوچ، مبتذل تر گالی، آوازہ، پھبتی ، لعنت ملامت

مَلاّحی ہاتھ

تیرنے کا ایک خاص طریقہ جس میں لمبے لمبے ہاتھ مارکردریا کا راستہ جلد طے کیا جاتا ہے

مَلاّحی اَدَب

عربی ادب کی ایک قسم جو بحری تجارت ، سیاحت ، مہمات اور اکتشافات کے تذکروں پر مبنی ہے اور جسے بیشتر عرب ملاحوں اور سیاحوں نے رواج دیا ہے

مَلاّحی کاٹنا

پیرنا ، لمبے لمبے ہاتھ مار کر دریا وغیرہ کو عبور کرنا ۔

مَلاّحی سُنانا

آوازے کسنا، بغیر نام لیے بُرا کہنا یا گالی دینا

مَلاّحی گالی دینا

بغیر نام لیے کسی کو گالی دینا

مَلاّحی کی مَلّاحی بانْس کے بانْس

دُہرا نقصان اٹھایا .

مَلاّحی مُفت دی، بانْس گھاتے میں کھائے

ایک نقصان کی جگہ کئی نقصان اٹھائے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں بانس کے بانس مَلّاحی کی مَلّاحی کے معانیدیکھیے

بانس کے بانس مَلّاحی کی مَلّاحی

baa.ns ke baa.ns mallaahii kii mallaahiiबाँस के बाँस मल्लाही की मल्लाही

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

بانس کے بانس مَلّاحی کی مَلّاحی کے اردو معانی

  • دوہری تکلیف، نقصان مایہ و شماتت ہمسایہ

    مثال مثل مشہور ہے بانس کے بانس ملاحی کی ملاحی مارا تو مارا لکڑیاں بھی ان لوگوں نے چھین لیں۔

Urdu meaning of baa.ns ke baa.ns mallaahii kii mallaahii

  • Roman
  • Urdu

  • dohrii takliif, nuqsaan maaya-o-shamaatat hamsaaya

बाँस के बाँस मल्लाही की मल्लाही के हिंदी अर्थ

  • दोहरी तकलीफ़, धन-दौलत की हानि और ऊपर से पड़ोसियों का उपहास

    उदाहरण मसल मशहूर है बाँस के बाँस मल्लाही की मल्लाही मारा तो मारा लड़कियाँ भी उन लोगों ने छीन ली।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَلاّحی

بے سروپا یا فرضی باتیں، مبہم گالی، جس میں نام نہ لیا جائے، گالی گلوچ، مبتذل تر گالی، آوازہ، پھبتی ، لعنت ملامت

مَلاّحی ہاتھ

تیرنے کا ایک خاص طریقہ جس میں لمبے لمبے ہاتھ مارکردریا کا راستہ جلد طے کیا جاتا ہے

مَلاّحی اَدَب

عربی ادب کی ایک قسم جو بحری تجارت ، سیاحت ، مہمات اور اکتشافات کے تذکروں پر مبنی ہے اور جسے بیشتر عرب ملاحوں اور سیاحوں نے رواج دیا ہے

مَلاّحی کاٹنا

پیرنا ، لمبے لمبے ہاتھ مار کر دریا وغیرہ کو عبور کرنا ۔

مَلاّحی سُنانا

آوازے کسنا، بغیر نام لیے بُرا کہنا یا گالی دینا

مَلاّحی گالی دینا

بغیر نام لیے کسی کو گالی دینا

مَلاّحی کی مَلّاحی بانْس کے بانْس

دُہرا نقصان اٹھایا .

مَلاّحی مُفت دی، بانْس گھاتے میں کھائے

ایک نقصان کی جگہ کئی نقصان اٹھائے ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بانس کے بانس مَلّاحی کی مَلّاحی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بانس کے بانس مَلّاحی کی مَلّاحی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone