تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بانس ڈُوبیں پُوری تھاہ مانگے" کے متعقلہ نتائج

تھاہ

انتہا، نہایت، حد، عمق، گہرائی

تھاہ مِلنا

گہرائی معلوم ہونا، عمق کا پتہ لگ جانا

تھاہ لَگانا

تہ تک پہنچنا ، تھاہ لینا (رک).

تھاہ لینا

گہرائی معلوم کرنا، تھاہ تک پہنچنا

تھاہ ہونا

پایاب ہونا.

تھاہ لینے کا آلَہ

ایک آلہ جس سے سمندر کی گہرائی معلوم کی جاتی ہے یہ آلہ ایک لمبی رسی ہوتی ہے جس کے سرے میں وزن بانْدھتے ہیں بس وزن کو تھاہ لینے کا سیسہ بولتے ہیں عربی میں اس آلہ کو مرجاس کہتے ہیں.

تھاہ پانا

get to the bottom (of)

تھاہ لانا

رک : تھاہ لینا.

تھاہی

پایابی ، پایاب

چیُونٹی چاہے ساگَر تھاہ

اپنی حیثیت سے بڑھ کر کام کرنے کا حوصلہ کرنا

بات کی تھاہ نَہ مِلْنا

بات کا راز سمجھ میں نہ آنا، بات کی تہ تک نہ پہن٘چ پانا

بانس ڈُوبیں پُوری تھاہ مانگے

جس کام کے انجام دینے سے بڑے بڑے لوگ عاجز ہیں اسے معمولی آدمی کیا انجام دے سکتا ہے

بَڑے بڑے بَہے جائیں، گَڈڑیا پُوچھے کِتّی تھاہ

جہاں اعلیٰ سے اعلیٰ لوگوں کی بھی کسی کو پروا نہیں وہاں ادنیٰ کو کون پوچھے گا

آدھی كو چھوڑ ساری كو دھاوے اَیسا ڈُوبے تھاہ نَہ پاوے

جو شخص موجودہ كو چھوڑ كر زیادہ كی طرف جاتا ہے وہ موجودہ كو بھی كھو بیٹھتا ہے، لالچی ہمیشہ نقصان اٹھاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں بانس ڈُوبیں پُوری تھاہ مانگے کے معانیدیکھیے

بانس ڈُوبیں پُوری تھاہ مانگے

baa.ns Duube.n puurii thaah maa.ngeबाँस डूबें पूरी थाह माँगे

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

بانس ڈُوبیں پُوری تھاہ مانگے کے اردو معانی

  • جس کام کے انجام دینے سے بڑے بڑے لوگ عاجز ہیں اسے معمولی آدمی کیا انجام دے سکتا ہے

Urdu meaning of baa.ns Duube.n puurii thaah maa.nge

  • Roman
  • Urdu

  • jis kaam ke anjaam dene se ba.De ba.De log aajiz hai.n use maamuulii aadamii kyaa anjaam de saktaa hai

बाँस डूबें पूरी थाह माँगे के हिंदी अर्थ

  • जिस काम के अंजाम देने से बड़े बड़े लोग असमर्थ हैं उसे मामूली आदमी क्या अंजाम दे सकता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تھاہ

انتہا، نہایت، حد، عمق، گہرائی

تھاہ مِلنا

گہرائی معلوم ہونا، عمق کا پتہ لگ جانا

تھاہ لَگانا

تہ تک پہنچنا ، تھاہ لینا (رک).

تھاہ لینا

گہرائی معلوم کرنا، تھاہ تک پہنچنا

تھاہ ہونا

پایاب ہونا.

تھاہ لینے کا آلَہ

ایک آلہ جس سے سمندر کی گہرائی معلوم کی جاتی ہے یہ آلہ ایک لمبی رسی ہوتی ہے جس کے سرے میں وزن بانْدھتے ہیں بس وزن کو تھاہ لینے کا سیسہ بولتے ہیں عربی میں اس آلہ کو مرجاس کہتے ہیں.

تھاہ پانا

get to the bottom (of)

تھاہ لانا

رک : تھاہ لینا.

تھاہی

پایابی ، پایاب

چیُونٹی چاہے ساگَر تھاہ

اپنی حیثیت سے بڑھ کر کام کرنے کا حوصلہ کرنا

بات کی تھاہ نَہ مِلْنا

بات کا راز سمجھ میں نہ آنا، بات کی تہ تک نہ پہن٘چ پانا

بانس ڈُوبیں پُوری تھاہ مانگے

جس کام کے انجام دینے سے بڑے بڑے لوگ عاجز ہیں اسے معمولی آدمی کیا انجام دے سکتا ہے

بَڑے بڑے بَہے جائیں، گَڈڑیا پُوچھے کِتّی تھاہ

جہاں اعلیٰ سے اعلیٰ لوگوں کی بھی کسی کو پروا نہیں وہاں ادنیٰ کو کون پوچھے گا

آدھی كو چھوڑ ساری كو دھاوے اَیسا ڈُوبے تھاہ نَہ پاوے

جو شخص موجودہ كو چھوڑ كر زیادہ كی طرف جاتا ہے وہ موجودہ كو بھی كھو بیٹھتا ہے، لالچی ہمیشہ نقصان اٹھاتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بانس ڈُوبیں پُوری تھاہ مانگے)

نام

ای-میل

تبصرہ

بانس ڈُوبیں پُوری تھاہ مانگے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone