تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بان٘و" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بان٘و کے معانیدیکھیے
وزن : 22
موضوعات: ترکیبات
بان٘و کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- خاتون، بیگم، معزز عورت
- بیوی، زوجہ (ترکیب اضافی میں)
- ملکہ، وہ عورت جسے شاہی اقتدار یا تفوق حاصل ہو
- نوشیروان عادل کی پوتی امام حسین کی زوجہ اور امام زین العابدین کی والدہ شہر بانو کا مختصر لقب (مرثیائی ادب میں بطور تلمیح مستعمل)
صفت، قدیم/فرسودہ
- بایاں
- دیوانہ، پاگل
شعر
کچھ وضع احتیاط سے بانوؔ تھے ہم بھی دور
کچھ دوستوں کا ہاتھ بھی رسوائیوں میں تھا
اے جان بانوؔ یہ جان لو اب
بذات خود انتخاب ہو تم
خود قید وفا کاٹ کے دی اس کو رہائی
بانوؔ یہ ترے دل کی عدالت بھی عجب ہے
English meaning of baano
Noun, Feminine
- woman of rank, lady, gentlewoman, queen
- housewife
बानो के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- महिला अर्थात् भले घर की स्त्री के नाम के साथ लगाया जानेवाला एक आदरार्थक शब्द
- मुसलमानों में किसी स्त्री के नाम के साथ लगाया जाने वाला आदरसूचक शब्द, जैसे- ज़ाहिदा , फ़रीदा आदि।
بان٘و کے قافیہ الفاظ
بان٘و کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بان٘و)
بان٘و
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔