تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بالُو کی بِھیت اوچھے کا سَنْگ، پَرتُرِیا کی پِرِیت تتلی کا رَنگ" کے متعقلہ نتائج

بِھیت

دیوار، پشتہ، دیوار کی چوڑائی، آثار

بھیت

مقابلہ، ملاقات

بِھیتی

ڈر، خوف، بھے

بِھیتَر

اندر، اندرون خانہ، چار دیواری کے اندر، مکان میں

بِھیتَری

اندرونی، باطن، پوشیدہ

بِھیتَر باہَر

ظاہر و باطن

بِھیت بَھیتا

باڑھ مارا ہوا اناج یا فصل جس کی بڑھوار ماری گئی ہو.

بِھیت کے بھی کان ہوتے ہیں

دیوار ہم گوش دارد ، اپنا بھید کسی سے نہیں کہنا چاہیے ورنہ تمام جہاں میں مشہور ہو جائے گا.

بِھیتَوری

مکان کا کرایہ ، لگان اراضی سکنی ، محصول نزول ، ہاوس ٹیکس.

بِھیتَرْیا

وہ لوگ جو گھر یا خاندان میں رہیں، گھر میں رہنے والے، نوکر، وہ جس کو گھر کے اندر آنے کی اجازت ہو

بِھیت ہوگی تو لیو بَہُتیرے چَڑھ رَہیں گے

اپنے پاس روپیہ ہو گا تو خوشامدی بہت آرہیں گے ، ہڈیاں رہیں گی تو ماس بہتیرا چڑھ جائے گا، اصل ہوگی تو اس کی اصلاح ہوسکے گی.

بِھیتَر سے

from within, internally

بِھیتَڑا

مکان ، گھر .

بِھیتَر آنا

enter, come in

بِھیتری مار

اندرونی چوٹ جس کا نشان نہ پڑے، اندرونی ایذا، دلی صدمہ

بِھیتَر والا

اندر والا، اندرونی، اندر کا

بِھیتَر کا گھاؤ، رانی جانے یا راؤ

گھر کے معاملات کو میاں بیوی ہی جانتے ہیں

بھیت ٹلے پر بان نہ ٹلے

دیوار اپنی جگہ سے ہٹے تو ہٹے عادت نہیں جاتی

بھیتا

تفریق کرانے والا، لڑائی کا بیج بونے والا، دھوکہ دینے والا، منافق، لوگوں میں نفرت پیدا کرنے والا، غدّار

مَہا بِھیت

بہت خوف زدہ

بَھے بِھیت

भय से आतंकित

پَن بِھیت

رک : پن باڑی

بالُو کی بِھیت

ناپائدار چیز، فنا ہونے والی شے، وہ چیز جس کی بے ثباتی میں کوئی شک نہ ہو

مانو تو دیو نَہیں تو بھیت کالیو

رک : مانو تو دیوتا الخ.

بالُو کی بِھیت چھے کی مِیت

کم ظرف کی محبت پائدار نہیں ہو سکتی ، اوچھی طیبعت والے اپنے محبوب سے بھی نباہ نہیں سکتے

بالُو کی بِھیت اوچھے کی مِیت

love/ friendship of a selfish can not be everlasting or strong

اوچھے کی پِیت بالُو کی بِھیت

کم ظرف آدمی کی محبت اور ریت کی دیوار برابر ہے نہ اس کو ثبات نہ اس کو قیام۔

نادان کی دوستی بالو کی بِھیت

بیوقوف اورکم عقل کی دوستی ریت کی دیوار کی طرح ناپائیدار ہوتی ہے

میرے لَلّا کی اُلٹی رِیت ساوَن ماس چُناویں بِھیت

اس کے متعلق کہتے ہیں جو بے موقع کام کرے ، میرے لال کا الٹا کام ہے کہ ساون کے مہینے میں دیوار بناتا ہے ، ہمارے صاحبزادے کی مت ہی نرالی ہے کچھ پیش و پس نہیں سوچتے

میرے لالَہ کی اُلٹی رِیت ساوَن ماس اُٹھاویں بِھیت

میرے لال کا الٹا کام ہے کہ ساون کے مہینے میں دیوار بناتا ہے

اوچھے کی پِرِیت اور بالُو کی بِھیت

the friendship of the base is a wall of sand, unstable, unreliable

میرے لالَہ کی اُلٹی رِیت ساوَن ماس چناویں بِھیت

میرے لال کا الٹا کام ہے کہ ساون کے مہینے میں دیوار بناتا ہے

اپنے لگے تو دیہ میں اور کے لگے تو بھیت میں

دوسروں کی تکلیف کا کسی کو احساس نہیں ہوتا

بالُو کی بِھیت اوچھے کا سَنْگ، پَرتُرِیا کی پِرِیت تتلی کا رَنگ

کم ظرف کی دوستی کبھی قائم نہیں رہ سکتی جس طرح کہ رنڈی یا کسی کی محبت جو تتلی کے رنگ کی طرح دلکش ہونے کے باوجود ختم ہو جاتی ہے

اوچھے کی پِرِیت ، کَٹاری کا مَرنا ، بالُو کی بِھیت ، اَٹاری کا چَڑْھنا

کم ظرف کی دوستی میں سراسر نقصان۔

اپنے لگے تو پیٹھ میں اور کے لگے تو بھیت میں

دوسروں کی تکلیف کا کسی کو احساس نہیں ہوتا

اردو، انگلش اور ہندی میں بالُو کی بِھیت اوچھے کا سَنْگ، پَرتُرِیا کی پِرِیت تتلی کا رَنگ کے معانیدیکھیے

بالُو کی بِھیت اوچھے کا سَنْگ، پَرتُرِیا کی پِرِیت تتلی کا رَنگ

baaluu kii bhiit ochhe kaa sang, parturiyaa kii priit titlii kaa rangबालू की भीत ओछे का संग, परतुरिया की प्रीत तितली का रंग

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

بالُو کی بِھیت اوچھے کا سَنْگ، پَرتُرِیا کی پِرِیت تتلی کا رَنگ کے اردو معانی

  • کم ظرف کی دوستی کبھی قائم نہیں رہ سکتی جس طرح کہ رنڈی یا کسی کی محبت جو تتلی کے رنگ کی طرح دلکش ہونے کے باوجود ختم ہو جاتی ہے
  • اوچھے کی دوستی ریت کی دیوار کی طرح ہے او رنڈی کی محبت تتلی کے رنگ کی طرح
  • اوچھے کی دوستی اور رنڈی کی محبت ناپائیدار ہوتی ہے

    مثال پرتُریا، پاتُریا یا پتُریا= رنڈی، طوائف

Urdu meaning of baaluu kii bhiit ochhe kaa sang, parturiyaa kii priit titlii kaa rang

  • Roman
  • Urdu

  • kamzarf kii dostii kabhii qaayam nahii.n rah saktii jis tarah ki ranDii ya kisii kii muhabbat jo titlii ke rang kii tarah dilkash hone ke baavjuud Khatm ho jaatii hai
  • ochhe kii dostii riit kii diivaar kii tarah hai o ranDii kii muhabbat titlii ke rang kii tarah
  • ochhe kii dostii aur ranDii kii muhabbat naapaaydaar hotii hai

बालू की भीत ओछे का संग, परतुरिया की प्रीत तितली का रंग के हिंदी अर्थ

  • ओछे या तुच्छ की मित्रता कभी यथावत अर्थात निश्चित नहीं रह सकती जिस तरह कि रंडी या किसी की मुहब्बत जो तितली के रंग की तरह मनमोहक होने के अतिरिक्त समाप्त हो जाती है
  • ओछे की मित्रता बालू अर्थात रेत की दीवार की तरह है और रंडी का प्रेम तितली के रंग की तरह
  • ओछे की मित्रता और रंडी का प्रेम आस्थायी होते हैं

    विशेष परतुरिया, पातुरिया या पतुरिया= रंडी, वेश्या, तवायफ़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بِھیت

دیوار، پشتہ، دیوار کی چوڑائی، آثار

بھیت

مقابلہ، ملاقات

بِھیتی

ڈر، خوف، بھے

بِھیتَر

اندر، اندرون خانہ، چار دیواری کے اندر، مکان میں

بِھیتَری

اندرونی، باطن، پوشیدہ

بِھیتَر باہَر

ظاہر و باطن

بِھیت بَھیتا

باڑھ مارا ہوا اناج یا فصل جس کی بڑھوار ماری گئی ہو.

بِھیت کے بھی کان ہوتے ہیں

دیوار ہم گوش دارد ، اپنا بھید کسی سے نہیں کہنا چاہیے ورنہ تمام جہاں میں مشہور ہو جائے گا.

بِھیتَوری

مکان کا کرایہ ، لگان اراضی سکنی ، محصول نزول ، ہاوس ٹیکس.

بِھیتَرْیا

وہ لوگ جو گھر یا خاندان میں رہیں، گھر میں رہنے والے، نوکر، وہ جس کو گھر کے اندر آنے کی اجازت ہو

بِھیت ہوگی تو لیو بَہُتیرے چَڑھ رَہیں گے

اپنے پاس روپیہ ہو گا تو خوشامدی بہت آرہیں گے ، ہڈیاں رہیں گی تو ماس بہتیرا چڑھ جائے گا، اصل ہوگی تو اس کی اصلاح ہوسکے گی.

بِھیتَر سے

from within, internally

بِھیتَڑا

مکان ، گھر .

بِھیتَر آنا

enter, come in

بِھیتری مار

اندرونی چوٹ جس کا نشان نہ پڑے، اندرونی ایذا، دلی صدمہ

بِھیتَر والا

اندر والا، اندرونی، اندر کا

بِھیتَر کا گھاؤ، رانی جانے یا راؤ

گھر کے معاملات کو میاں بیوی ہی جانتے ہیں

بھیت ٹلے پر بان نہ ٹلے

دیوار اپنی جگہ سے ہٹے تو ہٹے عادت نہیں جاتی

بھیتا

تفریق کرانے والا، لڑائی کا بیج بونے والا، دھوکہ دینے والا، منافق، لوگوں میں نفرت پیدا کرنے والا، غدّار

مَہا بِھیت

بہت خوف زدہ

بَھے بِھیت

भय से आतंकित

پَن بِھیت

رک : پن باڑی

بالُو کی بِھیت

ناپائدار چیز، فنا ہونے والی شے، وہ چیز جس کی بے ثباتی میں کوئی شک نہ ہو

مانو تو دیو نَہیں تو بھیت کالیو

رک : مانو تو دیوتا الخ.

بالُو کی بِھیت چھے کی مِیت

کم ظرف کی محبت پائدار نہیں ہو سکتی ، اوچھی طیبعت والے اپنے محبوب سے بھی نباہ نہیں سکتے

بالُو کی بِھیت اوچھے کی مِیت

love/ friendship of a selfish can not be everlasting or strong

اوچھے کی پِیت بالُو کی بِھیت

کم ظرف آدمی کی محبت اور ریت کی دیوار برابر ہے نہ اس کو ثبات نہ اس کو قیام۔

نادان کی دوستی بالو کی بِھیت

بیوقوف اورکم عقل کی دوستی ریت کی دیوار کی طرح ناپائیدار ہوتی ہے

میرے لَلّا کی اُلٹی رِیت ساوَن ماس چُناویں بِھیت

اس کے متعلق کہتے ہیں جو بے موقع کام کرے ، میرے لال کا الٹا کام ہے کہ ساون کے مہینے میں دیوار بناتا ہے ، ہمارے صاحبزادے کی مت ہی نرالی ہے کچھ پیش و پس نہیں سوچتے

میرے لالَہ کی اُلٹی رِیت ساوَن ماس اُٹھاویں بِھیت

میرے لال کا الٹا کام ہے کہ ساون کے مہینے میں دیوار بناتا ہے

اوچھے کی پِرِیت اور بالُو کی بِھیت

the friendship of the base is a wall of sand, unstable, unreliable

میرے لالَہ کی اُلٹی رِیت ساوَن ماس چناویں بِھیت

میرے لال کا الٹا کام ہے کہ ساون کے مہینے میں دیوار بناتا ہے

اپنے لگے تو دیہ میں اور کے لگے تو بھیت میں

دوسروں کی تکلیف کا کسی کو احساس نہیں ہوتا

بالُو کی بِھیت اوچھے کا سَنْگ، پَرتُرِیا کی پِرِیت تتلی کا رَنگ

کم ظرف کی دوستی کبھی قائم نہیں رہ سکتی جس طرح کہ رنڈی یا کسی کی محبت جو تتلی کے رنگ کی طرح دلکش ہونے کے باوجود ختم ہو جاتی ہے

اوچھے کی پِرِیت ، کَٹاری کا مَرنا ، بالُو کی بِھیت ، اَٹاری کا چَڑْھنا

کم ظرف کی دوستی میں سراسر نقصان۔

اپنے لگے تو پیٹھ میں اور کے لگے تو بھیت میں

دوسروں کی تکلیف کا کسی کو احساس نہیں ہوتا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بالُو کی بِھیت اوچھے کا سَنْگ، پَرتُرِیا کی پِرِیت تتلی کا رَنگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بالُو کی بِھیت اوچھے کا سَنْگ، پَرتُرِیا کی پِرِیت تتلی کا رَنگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone