تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بالُو چَری" کے متعقلہ نتائج

چَری

کڑبی، جوار ، باجرے وغیرہ کے سوکھے پودے، چارہ یا چرائی کی چیزیں.

چَرِیری

رک : چری.

چَرِیلی

برہمی بوٹی کی ایک قسم، برہمی بوٹی

چَرِیلا

بڑی مچھلی پکڑنے کا بڑی قسم کا جال

چَرِیدَہ

چَرِیدَنی

نِسا چَری

چڑیل ، ڈائن ، بھتنی ؛ پچھل پائی

نِس چَری

چڑیل ، ڈائن

یَنی چَری

ترکی کی پیدل فوج جس میں نوجوان عیسائی بھرتی کیے جاتے تھے اسے سلطان مراد خان اول نے قائم کیا تھا اور سلطان ترکی کے محافظ خاص ہوتے تھے، ترکی سپاہی نیز ترکوں کا ایک فرقہ.

بالُو چَری

ایک قسم کا ریشمی کپڑا جو مرشد آباد (بنگال) مقام بالو چر میں بنا جاتا ہے

مِیٹھی چَری

جوار کی ایک عمدہ قسم جو بطور چارہ جانوروں کی خوراک کے لیے کثرت سے استعمال کی جاتی ہے ۔

رَمْ چَری

باندی

پَدَھن چَری

گان٘و کے مقدم یا مکھیا کا وہ حق جو اسے رواجاً سرکاری لگان یا اراضی میں حاصل ہو.

بونْچْری

بیہودہ ، لغو ، لایعنی.

کینچْری

رک : کین٘چلی .

خَنچری

ایک قسم کا درخت

اردو، انگلش اور ہندی میں بالُو چَری کے معانیدیکھیے

بالُو چَری

baaluu-chariiबालू-चरी

اصل: فارسی

وزن : 2212

موضوعات: جنگلات

بالُو چَری کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک قسم کا ریشمی کپڑا جو مرشد آباد (بنگال) مقام بالو چر میں بنا جاتا ہے

बालू-चरी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रकार का रेशमी कीड़ा जो मुर्शिदाबाद (बंगाल) बालूचर नामक स्थान में बुना जाता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بالُو چَری)

نام

ای-میل

تبصرہ

بالُو چَری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone