تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بالِیدگی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بالِیدگی کے معانیدیکھیے
بالِیدگی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- پھولنے بڑھنے ابھرنے یا نشو و نما پانے کا عمل، ابھار، نشو و نما
- اہتزاز، مسرت، ولولہ، امنگ، فرحت
- پختگی، پکاپن، بلوغ
- رسولی
شعر
جہاں دل ضبط غم سے خون ہو جاتا ہے سینہ میں
وہیں کچھ روح کو بالیدگی محسوس ہوتی ہے
روح کو بالیدگی ہو جس میں اب وہ دل نہیں
ہم نشیں مجھ کو بہار جاں فزا سے کیا غرض
مرے افکار میں بالیدگی ہے حسن قسمت کب
تیرے ہونٹوں پہ اے شاعر حدیث دلبراں کب تک
English meaning of baaliidgii
Noun, Feminine
- vegetation, growth, expansion, development, increase
- loftiness, sublimity
- maturity, adolescence
- tumour, boil
बालीदगी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- फूलने बढ़ने उभरने या विकास एवं वृद्धि होने की प्रक्रिया, प्रजनन, बढ़ावा, उभार, विकास एवं वृद्धि, उगना और विकसित होना, परवरिश पाना
- उत्साह, प्रसन्नता, आनंद, हर्ष, ख़ुशी, वलवला, उमंग
- परिपक्वता, पक्कापन, युवावस्था, पुख़्तगी
- फोड़ा, ट्यूमर, रसौली
بالِیدگی کے مترادفات
بالِیدگی کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بالِیدگی)
بالِیدگی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔