تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بالَم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بالَم کے معانیدیکھیے
بالَم کے اردو معانی
اسم، مذکر
- شوہر، خاوند، عاشق
شعر
پریم اگنی میں جھلسے نینا یہ پوچھ بیٹھے ہیں آج پھر سے
کہ برکھا رت میں سکھی بتا تو کہاں پہ بالم ٹھہر گئے ہیں
سب کے بالم برکھا رت میں لوٹ کے گھر آ جاتے ہیں
جھولوں کی رت میں بھی میرا سونا آنگن رہتا ہے
ترا عاشق ترا بالم تھا گھائل
تری آنکھوں میں ہی تیر و کماں تھا
English meaning of baalam
Noun, Masculine
- lover, sweetheart, beloved, husband
बालम के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- युवती या स्त्री की दृष्टि से वह व्यक्ति जिससे वह प्रणय करती हो, प्रेमी, प्रियतम, आशिक़, जार
- स्त्री का पति, पिया, स्वामी, शौहर,
بالَم کے مترادفات
بالَم کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بالَم)
بالَم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔