تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بالا رَوی" کے متعقلہ نتائج

تَقْدِیس

پاکیزگی، پاکیزگی بیان کرنا، پاکی کی طرف نسبت کرنا

تَقْدِیس و تَحْمِید

خدا کی پاکی بیان کرنا اور حمد کرنا، تقدس اور حمد کی آیتیں پڑھنا؛ عبادت و ریاضت نماز و روزہ اور اوراد و وظائف بجا لانا.

تَحْمِید و تَقْدِیس

(خدا تعالی کی) تعریف کرنا اور پاکیزگی بیان کرنا ، حمد و قدس کی آیتیں پڑھنا

دُعا میں روٹی یا مَئے تَقْدِیس کَرْنا

(مسیحی) روٹی اور شرابِ ارغوانی کی بھین٘ٹ چڑھانا

اردو، انگلش اور ہندی میں بالا رَوی کے معانیدیکھیے

بالا رَوی

baalaa-raviiबाला-रवी

اصل: فارسی

وزن : 2212

بالا رَوی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • اوپر کی طرف جانا، آسمان کی طرف اٹھنا، اونچا ہونا، بلند پروازی

شعر

English meaning of baalaa-ravii

Noun, Feminine

  • walking in upper part, to go up, to rise toward sky

बाला-रवी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ऊपर की तरफ़ जाना, आसमान की तरफ़ उठना, ऊंचा होना, ऊँची उड़ान

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بالا رَوی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بالا رَوی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone