تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بالا لَبی قِطْعَہ" کے متعقلہ نتائج

مُکالَمَہ

دو یا دو سے زیادہ اشخاص کی گفتگو جو انہیں کے الفاظ میں لکھی گئی ہو، دو شخصوں کے مابین بات چیت یا سوال جواب، جیسے : ڈرامے میں، باہم گفتگو، ہم کلامی

مُکالَمَہ ہونا

گفتگو یا بات چیت جو دو اشخاص کے مابین سوال و جواب کے انداز میں ہو ۔

مُکالَمَہ کَرنا

آپس میں باتیں کرنا ، گفتگو کرنا

مُکالَمَہ نِگار

کسی ڈرامے یا فلم کے مکالمے لکھنے والا شخص

مُکالَمَہ نَوِیس

नाटक आदि में डायलाग लिखनेवाला, संवाद-लेखक।

مُکالَمَہ نَوِیسی

دو یا دو سے زیادہ اشخاص کی گفتگو کو انہیں کے الفاظ میں تحریر کرنا (عموماً افسانے یا ڈرامے وغیرہ)، مکالمہ نگاری

مُکالَمَہ نِگاری

افسانہ ، ڈراما یا کہانی وغیرہ میں دو یا دو سے زیادہ اشخاص کی گفتگو کو انہیں کے الفاظ میں لکھنا۔

مُکالَمَہ قائِم کَرنا

باہم گفتگو کرنا ، بات چیت کرنا ، سوال جواب کرنا

مُکالَمَہ جاری رَکھنا

سلسلہء گفتگو جاری رکھنا ، بات چیت کرتے رہنا

اردو، انگلش اور ہندی میں بالا لَبی قِطْعَہ کے معانیدیکھیے

بالا لَبی قِطْعَہ

baalaa-labii qit'aबाला-लबी क़ित'अ

اصل: فارسی

موضوعات: قیامت حشریات

Roman

بالا لَبی قِطْعَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (حشریات) حشروں کی کھوپڑی کا وہ قطعہ جو بعض ماہروں کی رائے میں ان چھ معرور قطعات کے علاوہ ہے جن کے اشتمعال یا باہمی ادغام سے کھوپڑی بنتی ہے، یعنی ساتواں قطعہ جس کے جوڑے دار ذائدے جنینی دور میں مدغم ہوکر بالا لب بن جاتے ہیں

Urdu meaning of baalaa-labii qit'a

Roman

  • (hasharyaat) hashro.n kii khopa.Dii ka vo qataa jo baaaz maahiro.n kii raay me.n in chhः maaruur kitaat ke ilaava hai jin ke ishtimaal ya baahamii idGaam se khopa.Dii bantii hai, yaanii saatvaa.n qataa jis ke jo.Dedaar zaa.ide janiinii daur me.n mudGam hokar baala lab bin jaate hai.n

English meaning of baalaa-labii qit'a

Noun, Masculine

  • (Animalcules) labrum segment, a structure corresponding to a lip, especially the upper border of the mouthparts of a crustacean or insect, a word for an edge or lip, used in descriptions of body parts

बाला-लबी क़ित'अ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (कीड़ा) होंठ की एक संरचना, विषेशतः एक कठिनि जीव या कीट के ऊपरी मुंह के भागों का भाहरी भाग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُکالَمَہ

دو یا دو سے زیادہ اشخاص کی گفتگو جو انہیں کے الفاظ میں لکھی گئی ہو، دو شخصوں کے مابین بات چیت یا سوال جواب، جیسے : ڈرامے میں، باہم گفتگو، ہم کلامی

مُکالَمَہ ہونا

گفتگو یا بات چیت جو دو اشخاص کے مابین سوال و جواب کے انداز میں ہو ۔

مُکالَمَہ کَرنا

آپس میں باتیں کرنا ، گفتگو کرنا

مُکالَمَہ نِگار

کسی ڈرامے یا فلم کے مکالمے لکھنے والا شخص

مُکالَمَہ نَوِیس

नाटक आदि में डायलाग लिखनेवाला, संवाद-लेखक।

مُکالَمَہ نَوِیسی

دو یا دو سے زیادہ اشخاص کی گفتگو کو انہیں کے الفاظ میں تحریر کرنا (عموماً افسانے یا ڈرامے وغیرہ)، مکالمہ نگاری

مُکالَمَہ نِگاری

افسانہ ، ڈراما یا کہانی وغیرہ میں دو یا دو سے زیادہ اشخاص کی گفتگو کو انہیں کے الفاظ میں لکھنا۔

مُکالَمَہ قائِم کَرنا

باہم گفتگو کرنا ، بات چیت کرنا ، سوال جواب کرنا

مُکالَمَہ جاری رَکھنا

سلسلہء گفتگو جاری رکھنا ، بات چیت کرتے رہنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بالا لَبی قِطْعَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بالا لَبی قِطْعَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone