تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بال کَمانی" کے متعقلہ نتائج

کَمانی

گاڑی کے جھٹکے سنبھالنے کی قوس نُما آہنی پٹی جو دھرے اور گاڑی کے ڈھانچے کے بیچ میں دھرے کے اوپر جڑی رہتی ہے اور گاڑی کے جھٹکے کے ساتھ دیتی اور ابھرتی ہے

کَمانی دار تَرازُو

ایک خاص وضع کا ترازو جس میں پلڑوں کو اُٹھانے کے لیے ایک کمانی لگی ہوتی ہے (بہت قیمتی اشیا کا بالکل ٹھیک وزن کرنے لے مستعمل) ، سائنسی ترازو .

کَمانی نَہ پَہیا گاڑی جوت میرے بَھیّا

کسی کام کا پہلے سے کوئی تعلق ہے ہی نہیں پھر بھی اسے کرنے کے لئے تیار رہنا

کَمانی دار

جس میں لچک دار قوس نما پرزہ (کمانی) لگا ہو، لچک دار، مڑجانے والا، فولڈنگ

بال کَمانی

گھڑی کے اندر وہ پیچ در پیچ مہین تار کا پہیے نما پرزہ جس کی حرکت سے گھڑی چلتی رہتی ہے

مَرغُولی کَمانی

رک : مرغولہ دار کمانی ۔

مَرْغُولَہ دار کَمانی

(معماری) کمانی جس میں پیچ پڑے ہوں ، چکردار کمانی ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں بال کَمانی کے معانیدیکھیے

بال کَمانی

baal-kamaaniiबाल-कमानी

اصل: فارسی

وزن : 21122

بال کَمانی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • گھڑی کے اندر وہ پیچ در پیچ مہین تار کا پہیے نما پرزہ جس کی حرکت سے گھڑی چلتی رہتی ہے

English meaning of baal-kamaanii

Noun, Feminine

  • hairspring of a watch

बाल-कमानी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • घड़ी के अंदर वो पेच दर पेच महीन तार का चक्र-नुमा पुर्ज़ा जिसकी हरकत से घड़ी चलती रहती है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بال کَمانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بال کَمانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone